قومی سلامتی پر جگت بازی بند کریں! مولانا، جوانوں کی قربانیوں کا تمسخر مت اڑائیں۔

دفاعی امور اور سیکیورٹی اقدامات پر سیاسی تنقید: حقائق اور زمینی تقاضے

قومی سلامتی جیسے حساس معاملے کو سیاسی جلسوں میں جگت بازی کا نشانہ بنانا اور مولانا فضل الرحمن کی طرف سے عارضی کرفیو کا تمسخر اڑانا سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی توہین ہے، جس سے ملک میں بداعتمادی پھیلتی ہے۔

ہرات دھماکا: طالبان پولیس چوکی پر حملہ، اپنا ہی اہلکار گرفتار

ہرات میں طالبان کی پولیس چوکی پر دیسی ساختہ بم دھماکے کے بعد ایک طالبان اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس سے سکیورٹی ڈھانچے میں دراندازی کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔
ہرات دھماکا: طالبان پولیس چوکی پر حملہ، اپنا ہی اہلکار گرفتار

افغانستان کے شہر ہرات میں طالبان پولیس چوکی پر آئی ای ڈی دھماکے میں تین اہلکار زخمی ہو گئے۔ واقعے کے الزام میں ایک سکیورٹی اہلکار گرفتار کر لیا گیا ہے۔

October 9, 2026

افغانستان کے شہر ہرات میں طالبان حکومت کی ایک پولیس چوکی پر دیسی ساختہ دھماکا خیز آلے کا دھماکا ہوا ہے۔ اس واقعے میں تین طالبان پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق طالبان حکام نے واقعے کے بعد ملا جبار نامی ایک پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے پولیس چوکی کے قریب دھماکا خیز مواد خود نصب کیا تھا۔

معلومات کے مطابق ملا جبار کی تعیناتی دوسری چوکی پر تھی۔ تاہم وہ اس چوکی پر آیا اور پلاسٹک کے تھیلے میں لپٹا دھماکا خیز آلہ رکھ کر چلا گیا۔ اس کے جاتے ہی شدید دھماکا ہو گیا۔

ابتدائی اطلاعات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گرفتار اہلکار کے مزاحمتی گروہوں کے ساتھ رابطے بھی سامنے آئے ہیں۔

یہ واقعہ طالبان حکومت کے سکیورٹی ڈھانچے میں ممکنہ دراندازی اور اندرونی وفاداریوں پر سنجیدہ سوالات اٹھاتا ہے۔ اس سے طالبان کے اندرونی سکیورٹی نظام کے خدشات واضح ہوتے ہیں۔

دیکھیے: پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے نہیں لاتے، پی ٹی آئی کو اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، عطا تارڑ

متعلقہ مضامین

یورو میڈ مانیٹر اور اقوام متحدہ کی رپورٹس میں اسرائیلی حراستی مراکز کے اندر فلسطینی قیدیوں پر سیکیورٹی کتوں کے ذریعے جنسی زیادتی اور منظم تشدد کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

November 7, 2026

خیبر پختونخوا میں پولیس کے سیکیورٹی الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ اور جدید آلات کے لیے 9 ارب روپے کی منظوری سے فورس کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔

November 7, 2026

قومی سلامتی جیسے حساس معاملے کو سیاسی جلسوں میں جگت بازی کا نشانہ بنانا اور مولانا فضل الرحمن کی طرف سے عارضی کرفیو کا تمسخر اڑانا سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی توہین ہے، جس سے ملک میں بداعتمادی پھیلتی ہے۔

November 7, 2026

سعودی اتحادی افواج کا دعویٰ ہے کہ حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا کروز میزائل فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا۔

November 7, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *