کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

امریکی حملوں کا فوری جواب دیا جائے گا: پاسدارانِ انقلاب

پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ ایرانی زمینی افواج جدید ساز و سامان اور مسلسل تربیت کی بدولت کسی بھی امریکی دراندازی کا فوری اور مؤثر جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
کسی بھی دشمن کارروائی کا فوری جواب دیں گے، پاسداران انقلاب کا اعلان

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ، ایرانی افواج امریکی مداخلت اور دراندازی کا فوری جواب دینے کے لیے مکمل تیار، بریگیڈیئر جنرل روح اللہ نوری کا بیان۔

July 20, 2026

پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ ایرانی فوج امریکی مداخلت کا فوری اور مؤثر جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی زمینی افواج جدید ساز و سامان، مسلسل تربیت اور آپریشنل صلاحیتوں میں بہتری کی بدولت کسی بھی ممکنہ امریکی دراندازی کا فوری اور مؤثر جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ مسلح افواج کی مسلسل چوکسی اور ہر وقت آپریشنل تیاری ملک کے پائیدار تحفظ کی ضمانت ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس مقصد کے لیے تمام آپریشنل شعبوں میں سنجیدگی کے ساتھ تیاری برقرار رکھی جا رہی ہے۔

آئی آر جی سی کی زمینی افواج کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل روح اللہ نوری نے کہا کہ ایرانی فورسز کسی بھی دشمن کی دراندازی کو ناکام بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔

واضح رہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی مسلسل نویں روز بھی جاری ہے، جبکہ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ امریکا سے جنگ اس وقت ختم ہوگی جب ایران کو برتری حاصل ہوگی۔

دیکھیے: ایران کی جوابی کارروائی، امریکی طیاروں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *