حماس نے خلیل الحیہ کو نیا سربراہ منتخب کیا، وہ شہید یحییٰ السنوار کی جگہ ذمہ داری سنبھالیں گے۔ ہنیہ، سنوار کے بعد اب یہ علم خلیل الحیہ کے ہاتھ میں، شہدا کی جماعت کا سفر جاری۔

July 20, 2026

حماس نے اندرونی انتخابی عمل کے بعد خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے، وہ شہید یحییٰ السنوار کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

July 20, 2026

پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ ایرانی زمینی افواج جدید ساز و سامان اور مسلسل تربیت کی بدولت کسی بھی امریکی دراندازی کا فوری اور مؤثر جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

July 20, 2026

افغان طالبان کی جانب سے ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کے وعدوں کی خلاف ورزی، اقوامِ متحدہ کی رپورٹس میں ٹی ٹی پی کو پناہ گاہوں اور ماہانہ لاکھوں افغانی کی مالی امداد کی فراہمی کے انکشافات۔

July 20, 2026

تعلیمی نظام میں بدعنوانی اور پرچہ لیک اسکینڈل کے خلاف کاکروچ جنتا پارٹی کے پرامن مارچ پر نئی دہلی میں پولیس کا وحشیانہ تشدد، انٹرنیٹ معطل کر دیا گیا۔

July 20, 2026

مون سون بارشوں اور بادل پھٹنے سے ملک بھر میں سیلابی صورتحال، نگر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 4 مزدور جاں بحق، این ڈی ایم اے کا گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے لیے فلیش فلڈ الرٹ جاری۔

July 20, 2026

امریکہ اپنی ناکامی چھپانے کے لیے ایران پر حملے کر رہا ہے، پاسدارانِ انقلاب

پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنی فوجی شکست کی خفت مٹانے کے لیے ایران پر مسلسل حملے کر رہا ہے، جبکہ آبنائے ہرمز پر تہران کا مکمل کنٹرول قائم ہے۔
امریکہ حملے کرکے فوجی شکست کی خفت مٹانے کی کوشش کر رہا ہے

پاسداران انقلاب کے کمانڈر یداللہ جوانی کا کہنا ہے کہ امریکا فوجی شکست کی خفت مٹانے کے لیے حملے کر رہا ہے، آبنائے ہرمز پر ایران کا مکمل کنٹرول برقرار ہے۔

July 20, 2026

پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی فوجی شکست کا ازالہ کرنے کے لیے ایران پر مسلسل حملے کر رہا ہے، تاہم ایرانی مسلح افواج بھرپور جواب دے رہی ہیں اور آبنائے ہرمز کا کنٹرول مکمل طور پر ایران کے ہاتھ میں ہے۔

پاسداران انقلاب کے کے نائب کمانڈر بریگیڈیئر جنرل یداللہ جوانی نے اپنے بیان میں کہا کہ اردن، کویت، عمان اور دیگر ممالک میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر حملوں سے بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے، اور شدید حملوں کا یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ حملوں اور آبنائے ہرمز میں جنگ سے پہلے کی صورتحال بحال کرنے کی کوششوں کے ذریعے اپنی شکست کا ازالہ کرنا چاہتا ہے، لیکن وہ اس میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگا کیونکہ خطے میں ایک بڑی جیوپولیٹیکل تبدیلی رونما ہو چکی ہے۔

ایرانی کمانڈر نے زور دے کر کہا کہ سپریم لیڈر کی شہادت میں ملوث افراد کو سزا دی جائے گی اور ان سے بدلہ لیا جائے گا، اور متعلقہ افراد کو سکون اور آرام بھول جانا چاہیے۔

آبنائے ہرمز کے حوالے سے جوانی کا کہنا تھا کہ اس اہم اسٹریٹجک بحری گزرگاہ پر ایران کے کنٹرول نے خطے میں طاقت کے توازن کو بنیادی طور پر تبدیل کر دیا ہے۔

ان کے مطابق امریکہ آبنائے ہرمز میں ایران کے نافذ کردہ نئے قوانین کو چیلنج کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جس کے لیے فوجی جارحیت اور بحری ناکہ بندی کا سہارا لیا جا رہا ہے، تاہم یہ آبی گزرگاہ ایران کا حصہ ہے اور اس پر مکمل کنٹرول برقرار ہے۔

پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے بتایا کہ فوجی یا شہری اہداف پر کیے گئے تمام امریکی حملوں کا فیصلہ کن جواب دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چاہے امریکہ نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہو یا شہری مراکز کو، یا فوجی اہلکاروں اور عام شہریوں کو نشانہ بنایا ہو، ہر حملے کا بھرپور اور سخت جواب دیا گیا ہے۔

کمانڈر یداللہ جوانی نے واضح کیا کہ خواہ 12 روزہ جنگ ہو، 40 روزہ کشیدگی ہو یا حالیہ دنوں کی صورتحال، ایرانی مسلح افواج ہر محاذ پر مؤثر جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

دیکھیے: امریکہ کے ایران پر مسلسل نویں رات بھی حملے، خطے میں کشیدگی میں اضافہ

متعلقہ مضامین

حماس نے خلیل الحیہ کو نیا سربراہ منتخب کیا، وہ شہید یحییٰ السنوار کی جگہ ذمہ داری سنبھالیں گے۔ ہنیہ، سنوار کے بعد اب یہ علم خلیل الحیہ کے ہاتھ میں، شہدا کی جماعت کا سفر جاری۔

July 20, 2026

حماس نے اندرونی انتخابی عمل کے بعد خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے، وہ شہید یحییٰ السنوار کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

July 20, 2026

پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ ایرانی زمینی افواج جدید ساز و سامان اور مسلسل تربیت کی بدولت کسی بھی امریکی دراندازی کا فوری اور مؤثر جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

July 20, 2026

افغان طالبان کی جانب سے ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کے وعدوں کی خلاف ورزی، اقوامِ متحدہ کی رپورٹس میں ٹی ٹی پی کو پناہ گاہوں اور ماہانہ لاکھوں افغانی کی مالی امداد کی فراہمی کے انکشافات۔

July 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *