کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

امریکہ کے ایران پر مسلسل نویں رات بھی حملے، خطے میں کشیدگی میں اضافہ

امریکی افواج نے مسلسل نویں رات ایران کے مختلف شہروں کو نشانہ بنایا، ایران کی جانب سے جوابی میزائل حملے اور آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکرز کی تباہی کے دعوے سامنے آ گئے۔
امریکا کی ایران پر مسلسل نویں رات بھی بمباری، خطے میں کشیدگی میں شدید اضافہ

تبریز، چابہار، بوشہر سمیت کئی شہر نشانہ، آبنائے ہرمز میں ٹینکرز تباہ، بحرین اور کویت میں ہائی الرٹ، اردن میں امریکی طیارے میزائلوں کی زد میں۔

July 20, 2026

امریکہ نے ایران کے خلاف اپنی فوجی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مسلسل نویں رات بھی حملے کیے، جس سے خلیجی خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ انحملوں میں تبریز، چابہار، سیرک، ہرمزگان، بوشہر اور کناراک سمیت ایران کے مختلف شہروں کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات ہیں

دوسری جانب برطانوی میری ٹائم ایجنسی نے بتایا ہے کہ عمان کے علاقے کُمزار کے قریب ایک بحری جہاز میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، تاہم آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے اہداف کی جانب نئے میزائل داغنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ کویت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فضائی دفاعی نظام نے ان حملوں کو ناکام بنا دیا۔

اسی دوران بحرین میں سائرن بجنے کی اطلاعات سامنے آئیں، جس پر بحرین میں موجود امریکی سفارت خانے نے دارالحکومت منامہ میں شہریوں کو ممکنہ ایرانی حملے کے پیش نظر محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے سے گزرنے کی کوشش کرنے والے دو تیل بردار ٹینکروں کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا۔ پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ جب تک خطے میں امریکی کارروائیاں جاری رہیں گی، آبنائے ہرمز کسی بھی جہاز کے لیے محفوظ گزرگاہ تصور نہیں کی جائے گی۔

اردن کے عقبہ ہوائی اڈے پر بھی امریکی طیاروں کو بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ ادھر ایرانی پاسداران انقلاب نے شام کے علاقے التنف میں ایک کمانڈ سینٹر پر حملے کا دعویٰ کیا ہے، جسے ایران شہر میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کے خون کا بدلہ قرار دیا گیا۔

دیکھیے: امریکا کے ایران پر مسلسل آٹھویں رات حملے، ایرانی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *