اشتیاق کے معاملے پر سہیل آفریدی کی جانب سے اسے عاشقِ رسول قرار دینے کے بعد مذہبی جذبات کے سیاسی استعمال اور پی ٹی آئی کے کردار پر سوالات اٹھ گئے۔

September 14, 2026

لاہور میں سہیل آفریدی کی ازخود گرفتاری کا ڈرامہ، پولیس وین سے خود اتر گئے، جبکہ خیبر پختونخوا میں بدامنی کے دوران وزیراعلیٰ کی سیاسی سرگرمیوں پر سوالات اٹھ گئے۔

September 14, 2026

خوارج کی اصل جنگ ریاستی نظام سے نہیں بلکہ اس معتبر دینی فہم کے خلاف ہے جو خودکش حملوں اور تکفیر کو مسترد کرتا ہے، جس کی پاداش میں مولانا حسن جان، ڈاکٹر سرفراز نعیمی اور شیخ ادریس ترنگزئی سمیت متعدد جید اکابرین کو شہید کیا گیا۔

September 14, 2026

حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کے دو اہم جزیروں کا کنٹرول سنبھال کر باب المندب کے گرد گرفت مضبوط کر لی، جس سے سعودی عرب کی تیل برآمدات شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

September 14, 2026

بی وائی سی کے کارندے محمد الیاس نے اعتراف کیا ہے کہ وہ فتنہ الہندوستان کے لیے کام کرتا رہا اور سوشل میڈیا پر منفی بیانیہ پھیلاتا رہا۔

September 14, 2026

ویمن ایشیا کپ کے فائنل میں بھارتی ٹیم کی جیت اس وقت ماند پڑ گئی جب اس نے صدر اے سی سی سے ٹرافی لینے سے انکار کر کے کھیل کے وقار کو خاک میں ملا دیا۔

September 14, 2026

بھارتی طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا، بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی

بھارت میں طلبہ تحریک کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج رنگ لے آیا، وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے استعفیٰ دے دیا جسے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے قبول کر لیا۔
بھارتی طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا، بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی

بھارت میں طلبہ کے احتجاج کے آگے حکومت جھک گئی، وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی ہوگئے۔ اس سے قبل طلبہ تنظیم نے حکومت کو حتمی مہلت دے رکھی تھی۔

July 25, 2026

بھارتی نوجوانوں کی تحریک کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج کامیاب ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنا استعفیٰ وزیرِ اعظم نریندر مودی کو بھجوا دیا، جسے وزیرِ اعظم نے قبول کر لیا ہے۔

اس سے قبل کاکروچ جنتا پارٹی کے ترجمان آشوتوش رنکا نے حکومت کو مطالبات تسلیم کرنے کے لیے دوپہر تک کی مہلت دی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے مذاکرات کے لیے سہ پہر ساڑھے 3 بجے سے 4 بجے تک کا وقت دیا ہے اور وزیرِ تعلیم کے استعفے کے معاملے پر واضح جواب دینا ہوگا۔

گزشتہ روز حکومت سے مذاکرات کے بعد طلبہ نے خبردار کیا تھا کہ اگر وزیرِ تعلیم مستعفی نہ ہوئے تو احتجاج پورے ملک میں پھیلا دیا جائے گا۔

آشوتوش رنکا نے سونم وانگچک کے خلاف سوشل میڈیا مہم کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ 26 روز تک بھوک ہڑتال کرنے والے شخص کو نشانہ بنانا افسوسناک ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی حکومت زبانی طور پر طلبہ کے دو مطالبات تسلیم کر چکی تھی، جن میں سے ایک 20 جولائی کے مظاہرے کے بعد پولیس کی جانب سے طلبہ کے خلاف درج مقدمات کی واپسی تھی، جبکہ دوسرا امتحانی نظام میں خرابی کے باعث خودکشی کرنے والے 20 سے زائد طلبہ کے لواحقین کو ایک، ایک کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنا تھا۔

دیکھیے: نیٹ پیپر لیک: دہلی سے اٹھنے والا احتجاج بھارت بھر میں پھیل گیا

متعلقہ مضامین

اشتیاق کے معاملے پر سہیل آفریدی کی جانب سے اسے عاشقِ رسول قرار دینے کے بعد مذہبی جذبات کے سیاسی استعمال اور پی ٹی آئی کے کردار پر سوالات اٹھ گئے۔

September 14, 2026

لاہور میں سہیل آفریدی کی ازخود گرفتاری کا ڈرامہ، پولیس وین سے خود اتر گئے، جبکہ خیبر پختونخوا میں بدامنی کے دوران وزیراعلیٰ کی سیاسی سرگرمیوں پر سوالات اٹھ گئے۔

September 14, 2026

خوارج کی اصل جنگ ریاستی نظام سے نہیں بلکہ اس معتبر دینی فہم کے خلاف ہے جو خودکش حملوں اور تکفیر کو مسترد کرتا ہے، جس کی پاداش میں مولانا حسن جان، ڈاکٹر سرفراز نعیمی اور شیخ ادریس ترنگزئی سمیت متعدد جید اکابرین کو شہید کیا گیا۔

September 14, 2026

حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کے دو اہم جزیروں کا کنٹرول سنبھال کر باب المندب کے گرد گرفت مضبوط کر لی، جس سے سعودی عرب کی تیل برآمدات شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

September 14, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *