اسرائیل نے ایران کے میزائل حملوں کے جواب میں تہران، تبریز، اصفہان اور کرج سمیت متعدد شہروں میں عسکری اہداف پر فضائی حملے کیے ہیں جس سے خطے میں کشیدگی انتہائی سنگین ہو گئی ہے۔
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 10 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ 6 حلقوں میں آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔
شمالی وزیرستان کے علاقوں میر علی اور میران شاہ میں سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران متعدد کامیاب آپریشنز کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
ضلع خیبر کے قبائلی عمائدین نے دہشت گردی، اغوا اور بدامنی کے خلاف عوامی تحریک کا آغاز کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ خطے میں دیرپا امن کے قیام تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔
وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فیصل ممتاز راٹھور نے عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ احتجاج پرامن نہیں، قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔
آزاد کشمیر میں احتجاج کے امکان پر آسٹریلوی ہائی کمشنر کی سفری ایڈوائزری پر پاکستان میں شدید تحفظات؛ ملک گیر عمومی لیبلز مسترد کرتے ہوئے ازسرِنو جائزے کا مطالبہ۔
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار فتنہ الخوارج کے اہم کارندے عمر دین عرف جذبہ نے اعتراف کیا ہے کہ تنظیم کو افغانستان سے فنڈنگ اور تربیت ملتی ہے اور یہ گروہ جہاد کے نام پر نوجوانوں کو گمراہ کر رہا ہے۔