افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان مخالف مزاحمتی گروہ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ضلع یفتل کا کنٹرول حاصل کر کے وہاں موجود اسلحہ اور فوجی سازوسامان اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

July 17, 2026

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے قافلے پر ٹائیں ڈھلکوٹ کے مقام پر فائرنگ ہوئی جس میں ان کا سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور سابق معاونِ خصوصی سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

July 17, 2026

سری لنکا پولیس نے لنکا پریمیئر لیگ کے آغاز سے چند گھنٹے قبل جعفنا کنگز فرنچائز کے بھارتی شریک مالک منجوت کلرا کو میچ فکسنگ کے شبہے میں گرفتار کر لیا۔

July 17, 2026

امریکی ایف بی آئی نے بھارتی گینگسٹر نتیش کوشل کو ورمونٹ سے گرفتار کر لیا، جس پر قتل، اغوا، منشیات و اسلحہ اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ سمیت متعدد سنگین الزامات عائد ہیں۔

July 17, 2026

سکیورٹی فورسز نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 24 خوارج ہلاک کر دیے، ہلاک شدگان سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

July 17, 2026

ایران نے امریکہ کی مسلسل چھٹی رات کی بمباری کے جواب میں کویت، بحرین اور قطر میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جبکہ شام میں بھی امریکی کمانڈ سینٹر پر حملے کا دعویٰ کیا گیا۔

July 17, 2026

انٹر، میٹرک نتائج میں ناقص کارکردگی پر اسکول منتظمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیر تعلیم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس مرتبہ جن اسکولوں کے نتائج اچھے نہ ہوئے تو ان اسکول اساتذہ کے خلاف اقدامات کیے جائیں گے
وزیر تعلیم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس مرتبہ جن اسکولوں کے نتائج اچھے نہ ہوئے تو ان اسکولوں کے اساتذہ کے خلاف اقدامات کیے جائیں گے

وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ اساتذہ تعلیمی نظام کی ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں، قوم کے معمار ہیں لیکن اپنے فرائض ادا نہ کرنے والوں سے اب کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی

August 18, 2025

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب سکندر حیات نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات پر گفتگو کرتے ہوٗے کہا کہ امتحانات میں طلباء کی ناقص کارکردگی ہونے پر اسکول اساتذہ کے خلاف سخت اقدامات اُٹھائے جائیں گے۔ وزیر تعلیم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس مرتبہ جن اسکولوں کے نتائج اچھے نہ ہوئے تو ان اسکولوں کے اساتذہ کے خلاف اقدامات کیے جائیں گے جس میں معطلی یا تبادلے جیسے اقدامات زیرغور ہیں۔

وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ اساتذہ تعلیمی نظام کی ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں، قوم کے معمار ہیں لیکن اپنے فرائض ادا نہ کرنے والوں سے اب کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ یاد رہے کہ 20 اگست کو نہم جماعت کے نتائج متوقع ہیں جس کے بعد طلباء نتائج کی بنیاد پر رپورٹ مرتب کی جائے گی۔

وزیرِ تعلیم کے اعلان کے مطابق جن اسکولوں نے اچھے نتائج دیئے تو انکے اساتذہ کو سرکاری سطح پر انعامات اور اسناد دی جائیں گی تاکہ محنتی اساتذہ کی حوصلہ افزائی کی ہوسکے۔

دیکھیں: کے پی جیلوں اور یونیورسٹی آف پشاور کا تربیت اور اصلاحات کی غرض سے تعلیمی تعاون کا معاہدہ

متعلقہ مضامین

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان مخالف مزاحمتی گروہ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ضلع یفتل کا کنٹرول حاصل کر کے وہاں موجود اسلحہ اور فوجی سازوسامان اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

July 17, 2026

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے قافلے پر ٹائیں ڈھلکوٹ کے مقام پر فائرنگ ہوئی جس میں ان کا سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور سابق معاونِ خصوصی سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

July 17, 2026

سری لنکا پولیس نے لنکا پریمیئر لیگ کے آغاز سے چند گھنٹے قبل جعفنا کنگز فرنچائز کے بھارتی شریک مالک منجوت کلرا کو میچ فکسنگ کے شبہے میں گرفتار کر لیا۔

July 17, 2026

امریکی ایف بی آئی نے بھارتی گینگسٹر نتیش کوشل کو ورمونٹ سے گرفتار کر لیا، جس پر قتل، اغوا، منشیات و اسلحہ اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ سمیت متعدد سنگین الزامات عائد ہیں۔

July 17, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *