وزیراعظم شہباز شریف نے نیدرلینڈز کے نو منتخب وزیراعظم راب جیٹن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے

February 24, 2026

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی اسد سمیت چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے

February 24, 2026

سیاسی مبصرین اور حکومتی نمائندوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے حالیہ بیان کو وقت اور حالات کے تناظر میں نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں سے تصادم کے بجائے گورننس پر توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے

February 24, 2026

معروف ماہرِ تعلیم ڈاکٹر ابراہیم المراشی نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی نسلی بنیادوں پر اجارہ دارانہ حکومت اور غیر شمولیتی نظام اندرونی مزاحمت اور علاقائی عدم استحکام کو ہوا دے رہا ہے

February 24, 2026

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے جہاں دو نچلی ذات کی خواتین کو ٹرک سے بجری ڈال کر زندہ دفن کرنے کی کوشش کی گئی، جنہیں مقامی لوگوں نے بروقت بچا لیا

February 24, 2026

بلوچستان میں “لاپتہ افراد” کے نام پر چلائی جانے والی مہمات کا پول اس وقت کھل گیا جب بی وائی سی کی جانب سے برسوں “لاپتہ” قرار دیے جانے والے سلیم بلوچ کو بی ایل اے نے اپنا دہشت گرد کمانڈر تسلیم کر لیا، جس سے ان تنظیموں کا جھوٹا بیانیہ مکمل طور پر بے نقاب ہو گیا ہے

February 24, 2026

وزیراعظم شہباز شریف کی نیدرلینڈز کے نو منتخب وزیراعظم راب جیٹن کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے نیدرلینڈز کے نو منتخب وزیراعظم راب جیٹن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے
وزیراعظم شہباز شریف نے نیدرلینڈز کے نو منتخب وزیراعظم راب جیٹن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے

وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں وزیراعظم راب جیٹن کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاکستان و نیدرلینڈز کے تجارتی و سیاسی روابط کو نئی بلندیوں پر لے جانے کی خواہش ظاہر کی

February 24, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے راب جیٹن کو نیدرلینڈز کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پع مبارکباد پیش کی ہے۔ ایکس پر جاری کردہ پیغام میں وزیراعظم نے راب جیٹن کی نئی ذمہ داریوں میں ان کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین طویل عرصے سے قائم دوستانہ اور مضبوط تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے نئے ڈچ وزیراعظم کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ انہوں نے دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

سفارتی ماہرین کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا یہ تہنیتی پیغام پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تجارتی، معاشی اور سیاسی تعاون کو نئی بلندیوں پر لے جانے کی خواہش کا عکاس ہے۔ واضح رہے کہ نیدرلینڈز یورپی یونین میں پاکستان کا ایک اہم تجارتی شراکت دار ہے اور دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کی طویل تاریخ موجود ہے۔

توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ نئی ڈچ قیادت کے ساتھ پاکستان کے روابط میں مزید بہتری آئے گی، جس سے نہ صرف دوطرفہ تجارت کو فروغ ملے گا بلکہ عالمی فورمز پر بھی باہمی ہم آہنگی میں اضافہ ہوگا۔

دیکھیے: پاک آسٹریا سفارتی و اقتصادی تعلقات: وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ویانا کے ثمرات

متعلقہ مضامین

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی اسد سمیت چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے

February 24, 2026

سیاسی مبصرین اور حکومتی نمائندوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے حالیہ بیان کو وقت اور حالات کے تناظر میں نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں سے تصادم کے بجائے گورننس پر توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے

February 24, 2026

معروف ماہرِ تعلیم ڈاکٹر ابراہیم المراشی نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی نسلی بنیادوں پر اجارہ دارانہ حکومت اور غیر شمولیتی نظام اندرونی مزاحمت اور علاقائی عدم استحکام کو ہوا دے رہا ہے

February 24, 2026

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے جہاں دو نچلی ذات کی خواتین کو ٹرک سے بجری ڈال کر زندہ دفن کرنے کی کوشش کی گئی، جنہیں مقامی لوگوں نے بروقت بچا لیا

February 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *