افغانستان میں طالبان کی انتقامی کارروائیاں تیز، گزشتہ تین ماہ کے دوران 184 سے زائد سابق افغان فوجیوں کو قتل کر دیا گیا۔

August 4, 2026

لندن میں بھارتی سفارتکار شری رام پرکاش کی کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مظاہرے میں باضابطہ شرکت نے اس کی بھارتی سرپرستی کا پول کھول دیا ہے۔

August 4, 2026

چودہ اگست آزادی کے جشن کے ساتھ خود احتسابی کا دن بھی ہے۔ قیامِ پاکستان کے 79 سال بعد یہ تجزیاتی جائزہ کہ ہم نے کن شعبوں میں کامیابیاں حاصل کیں اور کون سے خواب ابھی تشنہِ تعبیر ہیں۔

August 4, 2026

باجوڑ میں 11 جولائی کے آپریشن میں ہلاک دوسرا ٹی ٹی پی دہشت گرد افغان شہری احمد مخلص نکلا۔

August 4, 2026

کبل میں افغان خودکش بمبار کے حملے کے بعد پی ٹی ایم نے دہشت گردوں کی مذمت کرنے کے بجائے ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن بیانیے کا سہارا لیا ہے۔

August 4, 2026

تیراہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے بعد فتنہ الخوارج نے عوامی جذبات مجروح کرنے اور پراپیگنڈا پھیلانے کی کوشش شروع کر دی ہے۔

August 4, 2026

تیراہ سے اورکزئی میں داخلے کی کوشش ناکام، شدت پسند سہولت کار سمیت گرفتار

اورکزئی میں پولیس نے خیبر سے داخل ہونے والے کالعدم ٹی ٹی پی کے ایک شدت پسند کو سہولت کار سمیت گرفتار کر لیا۔
اورکزئی میں پولیس نے خیبر سے داخل ہونے والے کالعدم ٹی ٹی پی کے ایک شدت پسند کو سہولت کار سمیت گرفتار کر لیا۔

اورکزئی کے سنگرا بازار میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد ٹی ٹی پی کا شدت پسند سہولت کار سمیت گرفتار، تفتیش جاری۔

June 16, 2026

خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی کے علاقے سنگرا میں پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایک مبینہ شدت پسند کو اس کے سہولت کار سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے تیراہ (اکاخیل شڈلے) سے تعلق رکھنے والے کالعدم ٹی ٹی پی کے 5 سے 6 مبینہ شدت پسند موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر ضلع اورکزئی کے علاقے سنگرا میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ مقامی شہریوں نے مشکوک نقل و حرکت دیکھتے ہی فوری طور پر پولیس کو اطلاع فراہم کی۔

اطلاع ملتے ہی پولیس نفری موقع پر پہنچی، جہاں فورسز اور مشتبہ مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ بعد ازاں پولیس نے گھیراؤ کرتے ہوئے سنگرا بازار کی ایک دکان سے ایک مبینہ شدت پسند اور اس کے مقامی سہولت کار کو حراست میں لے لیا۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے دونوں ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ فرار ہونے والے دیگر شرپسندوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

دیکھیے: طالبان گورنر سے ملاقات کے بعد 70 عمائدین لاپتا، صوبہ غور میں امن و امان کی صورتحال سنگین

متعلقہ مضامین

افغانستان میں طالبان کی انتقامی کارروائیاں تیز، گزشتہ تین ماہ کے دوران 184 سے زائد سابق افغان فوجیوں کو قتل کر دیا گیا۔

August 4, 2026

لندن میں بھارتی سفارتکار شری رام پرکاش کی کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مظاہرے میں باضابطہ شرکت نے اس کی بھارتی سرپرستی کا پول کھول دیا ہے۔

August 4, 2026

چودہ اگست آزادی کے جشن کے ساتھ خود احتسابی کا دن بھی ہے۔ قیامِ پاکستان کے 79 سال بعد یہ تجزیاتی جائزہ کہ ہم نے کن شعبوں میں کامیابیاں حاصل کیں اور کون سے خواب ابھی تشنہِ تعبیر ہیں۔

August 4, 2026

باجوڑ میں 11 جولائی کے آپریشن میں ہلاک دوسرا ٹی ٹی پی دہشت گرد افغان شہری احمد مخلص نکلا۔

August 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *