قومی سلامتی پر جگت بازی بند کریں! مولانا، جوانوں کی قربانیوں کا تمسخر مت اڑائیں۔

دفاعی امور اور سیکیورٹی اقدامات پر سیاسی تنقید: حقائق اور زمینی تقاضے

قومی سلامتی جیسے حساس معاملے کو سیاسی جلسوں میں جگت بازی کا نشانہ بنانا اور مولانا فضل الرحمن کی طرف سے عارضی کرفیو کا تمسخر اڑانا سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی توہین ہے، جس سے ملک میں بداعتمادی پھیلتی ہے۔

یوٹیوبر شیراز اور مسکان نے اپنی آمدنی سے گاؤں میں جدید اسکول اور ایمبولنس سروس کا آغاز کر دیا

اسی طرح شیراز نے مقامی آبادی کے لیے ایک فری ایمبولینس فراہم کی ہے، جو دیہی عوام کے لیے صحت کی سہولتوں تک فوری رسائی میں مددگار ثابت ہوگی۔
انہوں نے اپنی سوشل میڈیا آمدنی اسکول کی تعمیر میں خرچ کردی

طالب علم کھلے آسمان تلے موسم کی سختیوں کو برداشت کرتے ہوٗے تعلیم حاصل کررہے تھے

September 15, 2025

پاکستان کےمقبول ترین ننھے یوٹیر بر جو اپنی خداد صلاحیتوں کی وجہ سے معروف ہیں انہوں نے تمام یوٹیوبرز کے لیے مثال قاٗم کرتے ہوٗے اپنی یوٹیوب کی آمدنی تعلیمی ادارے پر لگادی۔ انہوں نے اپنے گاؤں کے خستہ حال اسکول کی بوسیدہ عمارت کو اپنی آمدنی سے جدید عمارت میں تبدیل کردیا۔

یوٹیوبر شیراز کے والد نے کچھ عرصہ قبل ایک خستہ حال اسکول کی عمارت دکھاٗی تھی جہاں بچے پرانی عمارت، کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کررہے تھے۔ نیز ان طالب علموں کے نہ تو مناسب لباس تھا اور نہ ہی بنیادی سہیولیات سے آراستہ تھے ۔

اسی طرح طالب علم کھلے آسمان تلے موسم کی سختیوں کو برداشت کرتے ہوٗے تعلیم حاصل کررہے تھے۔

تاہم اب یوٹیوبر شیراز اور مسکان نے یوٹیوب سے حاصل ہونے والی آمدنی اس اسکول پر خرچ کردی جس سے اب اسکول ایک جدید عمارت کی صورت اختیار کرچکا ہے نیز طالب علمون کو جدید سہولیات سے بھی آراستہ کیردا گیا ہے۔

ننھے یوٹویبر نے ویڈیو جاری کرتے ہوٗے کہا کہ اگر تمام یوٹیوبرز اپنی آمدنی کو مثبت کاموں پر خرچ کریں تو ملک و ملت کی تقدیر بدل سکتی ہے۔

اسی طرح شیراز نے مقامی آبادی کے لیے ایک فری ایمبولینس فراہم کی ہے، جو دیہی عوام کے لیے صحت کی سہولتوں تک فوری رسائی میں مددگار ثابت ہوگی۔

شیراز کے مطابق گاؤں کے لوگ بیماری کی صورت میں 1 سے 2 گھنٹے کا سفر کرکے شہر پہنچتے تھے، جو خاص طور پر غریب افراد کے لیے انتہائی مشکل تھا۔ نئی ایمبولینس اب مریضوں کو بروقت اسپتال تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

دیکھیں: سائبر کرائم نے آن لائن جوے کی تشہیر میں ایک اور یوٹیوبر کو گرفتار کرلیا

متعلقہ مضامین

یورو میڈ مانیٹر اور اقوام متحدہ کی رپورٹس میں اسرائیلی حراستی مراکز کے اندر فلسطینی قیدیوں پر سیکیورٹی کتوں کے ذریعے جنسی زیادتی اور منظم تشدد کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

November 7, 2026

خیبر پختونخوا میں پولیس کے سیکیورٹی الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ اور جدید آلات کے لیے 9 ارب روپے کی منظوری سے فورس کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔

November 7, 2026

قومی سلامتی جیسے حساس معاملے کو سیاسی جلسوں میں جگت بازی کا نشانہ بنانا اور مولانا فضل الرحمن کی طرف سے عارضی کرفیو کا تمسخر اڑانا سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی توہین ہے، جس سے ملک میں بداعتمادی پھیلتی ہے۔

November 7, 2026

سعودی اتحادی افواج کا دعویٰ ہے کہ حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا کروز میزائل فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا۔

November 7, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *