بھارت کے خلاف امریکی کمیشن کا بڑا اقدام، آر ایس ایس پر پابندی کی سفارش

امریکی کمیشن نے آر ایس ایس پر پابندیوں کی سفارش کر دی، بھارت نے سفارشات کو توہین آمیز قرار دے کر مسترد کر دیا۔
کابل: طالبان وزارتِ انصاف میں اقربا پروری اور کرپشن کا نیٹ ورک بے نقاب

کابل میں طالبان حکومت کی وزارتِ انصاف میں وزیرِ انصاف عبدالحکیم حقانی کے بھتیجوں اور قریبی افراد کا مالیاتی و انتظامی امور پر کنٹرول اور کرپشن کا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا ہے۔
دیر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک

دیر کی تحصیل دوبندون میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد۔
سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، 9 شہروں سے 18 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی پنجاب نے 9 شہروں میں کارروائیاں کر کے 18 دہشت گرد گرفتار کر لیے، بھاری اسلحہ اور بارودی مواد برآمد۔
بھارت میں ترقیاتی منصوبے کمیشن کی نذر، کرپشن کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

بھارتی صحافی راجو پارولیکر نے بی جے پی حکومت میں ترقیاتی منصوبوں اور ٹھیکوں میں بھاری کمیشن کی نذر ہونے والے فنڈز کو بے نقاب کر دیا۔
پاکستان کی آبی سلامتی کو خطرہ، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر

چناب بیاس لنک ٹنل کیس کی سماعت 16 ستمبر کو ہو گی، حکومت سے عالمی فورمز پر رجوع کا مطالبہ۔
افغان سرزمین پاکستان کے لیے سنگین خطرہ، اقوام متحدہ کا بڑا انکشاف

اقوام متحدہ کی 38ویں رپورٹ نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کی پناہ گاہوں اور 2 ہزار جنگجوؤں کی موجودگی کو بے نقاب کر دیا ہے۔
وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، راولپنڈی میں 6 ماہ کے لیے فوج تعینات

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت 6 ماہ کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

اورکزئی میں امن کمیٹی کی کارروائی کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
پی ٹی آئی نے حکومت کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی

پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں حکومت کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی، عمران خان کی فوری ہسپتال منتقلی کا بھی مطالبہ۔