پولیس وین سے سڑک کنارے تک

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر مارچ، شہریوں پر ممکنہ اثرات

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر مارچ سے قبل سہیل آفریدی کی احتجاجی سرگرمیاں اور مختلف واقعات نے سیاسی احتجاج، شہری زندگی اور سکیورٹی سے متعلق نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔