خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 11 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ٹھکانے تباہ اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔