خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا۔ ان کے مطابق انتہا پسندی کی سیاست سے سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کو ہورہا ہے۔
ریاض ایئرپورٹ حملہ: 3 ہلاک، سعودی اتحاد کا حوثیوں کو جواب دینے کا عزم

ریاض ایئرپورٹ پر حملوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سعودی اتحاد نے حوثیوں کو بھرپور جواب دینے کا عزم ظاہر کیا، جبکہ او آئی سی نے حملوں کی مذمت کی۔
بحرینی وزیر خارجہ کی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف الزیانی کی ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کے پی میں سیاسی سرگرمیوں کے دوران آٹے کا بحران سنگین، قیمتیں آسمان پر

خیبرپختونخوا میں لانگ مارچ کے دوران آٹے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ سرکاری گندم کے ذخائر کے دعوؤں کے باوجود عوام مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔
پی ٹی آئی کا طویل دورِ اقتدار، چارسدہ میں صحت کا بحران برقرار

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے طویل اقتدار کے باوجود چارسدہ کے سرکاری ہسپتال میں طبی سہولیات، مشینری اور علاج کی دستیابی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

واٹس ایپ گروپس کی لڑائیاں اور ایک دوسرے کو ایکسپوز کرنے کی دھمکیاں ثابت کرتی ہیں کہ جدوجہد اب بانی کی رہائی یا عوامی مسائل کی نہیں، بلکہ محض اقتدار کے بٹوارے اور ذاتی انا کی رہ گئی ہے۔
سعودی عرب کا دفاع اور علاقائی استحکام پہلی ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور اس کا مقصد سعودی عرب کا دفاع اور خطے میں استحکام یقینی بنانا ہے۔
ضلع خیبر میں پولیس اہلکاروں پر حملہ، 2 جاں بحق

ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
پی ٹی آئی رہنما سے تلخ کلامی: اگلی ہی دن ایس ایچ او ٹی ٹی پی کے ہاتھوں شہید

پی ٹی آئی رہنما سے تلخ کلامی کے اگلے ہی دن ایس ایچ او کو گن مین سمیت شہید کر دیا گیا، جس سے فتنۃ الخوارج اور سیاسی سہولت کاروں کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا ہے۔
مولانا اچھا کردار ادا کریں گے، ہم اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے چارسدہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی بامقصد مذاکرات کیلئے تیار ہے، امید ہے مولانا فضل الرحمان اس میں اہم کردار ادا کریں گے۔