شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 7 خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 7 خارجی ہلاک ہوگئے۔ کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کو روکنے کی کوشش ناکام، اغوا شدہ 11 مزدور بازیاب

ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں کی انتھک کوششوں کے نتیجے میں نجی تعمیراتی کمپنی کے اغوا شدہ تمام 11 مزدوروں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔
ہرات دھماکا: طالبان پولیس چوکی پر حملہ، اپنا ہی اہلکار گرفتار

ہرات میں طالبان کی پولیس چوکی پر دیسی ساختہ بم دھماکے کے بعد ایک طالبان اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس سے سکیورٹی ڈھانچے میں دراندازی کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع، پاکستان کی شدید مذمت

پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 3,400 سے زائد اسرائیلی رہائشی یونٹس کی تعمیر کے ٹینڈرز کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
آٹھ بڑی ٹیک کمپنیوں پر امریکی پابندیاں، مکیش امبانی پر ایلون مسک کا الزامی بیان

امریکا نے 8 بڑی ٹیک کمپنیوں کی گرین کارڈ درخواستیں معطل کر دیں، جبکہ بھارت میں اسٹارلنک کی منظوری پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا۔
سوات کے ایم پی اے کا مبینہ اغوا یا ڈراما؟ پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت پر شدید تنقید

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی احتجاج کے دوران سوات کے ایم پی اے کے مبینہ اغوا اور قیادت کی حکمت عملی پر الزامات سامنے آ گئے۔
کرک میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 2 پولیس اہلکار شہید

کرک کے علاقے نیو کرپہ میں پولیس پارٹی پر فائرنگ سے ایس ایچ او داؤد خان اور اہلکار فرہاد شہید ہوگئے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے صوبائی حکومت پر تنقید کی۔
کنگز کالج بریفنگ: عادل راجہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا

عادل راجا پر کنگز کالج لندن کی بند کمرہ بریفنگ کے دوران چیٹم ہاؤس رول کی خلاف ورزی اور حقائق مسخ کرنے کا الزام، کارروائی کا مطالبہ سامنے آ گیا۔
سعودی عرب پر حوثی حملے بند کرے، پاکستان دفاع کے لیے پُرعزم ہے: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا اور سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔