Skip to content
  • انگریزی
  • پښتو
  • دری
  • عربی
  • خبریں
  • کھیل
  • معیشت
  • تاریخ
  • ثقافت
  • سیکیورٹی
  • تحقیق
  • دری
  • العربية

Day: November 3, 2026

خضدار: 2 ارب 84 کروڑ روپے سے جنرل یونیورسٹی مکمل، داخلوں کا آغاز

: خضدار میں شہید سکندر زہری یونیورسٹی کی نئی عمارت

خضدار میں شہید سکندر زہری یونیورسٹی کی تعمیر مکمل ہوگئی، جہاں بی ایس کے 4 پروگرامز میں داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لی، عدالت سے ڈگری جاری

سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لی

اسلام آباد فیملی کورٹ نے سابق سینیٹر مشتاق احمد اور حمیرا طیبہ کا نکاح خلع کی بنیاد پر ختم کرنے کی ڈگری جاری کر دی۔

افغان طالبان پر حملوں میں شدت، اکتوبر میں 82 حملوں کے دعوے

افغان طالبان پر حملوں میں شدت

افغانستان میں طالبان مخالف مزاحمتی گروپوں کے حملوں میں اضافہ ہوا۔ اکتوبر میں 82 کارروائیوں کے دعوے کیے گئے، جن میں 122 طالبان اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ بھی شامل ہے۔

قطری ثالث ایک بار پھر تہران پہنچ گئے، ایران امریکا معاہدے کے امکانات بڑھ گئے

یکا مذاکرات کے لیے قطری ثالثوں کی تہران آمد

ایران امریکا معاہدے کے لیے قطری ثالث ایک بار پھر تہران پہنچ گئے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات متوقع ہے۔

سیالکوٹ حادثہ: حکومتِ پنجاب کو قانونی نوٹس، اعلیٰ سطح تحقیقات کا مطالبہ

سیالکوٹ بھگدڑ واقعے میں نامزد ٹک ٹاکر مسٹر پتلو

مسٹر پتلو کی مہندی میں بھگدڑ کے واقعے پر پنجاب حکومت کو قانونی نوٹس، لاہور ہائی کورٹ کے جج پر مشتمل جوڈیشل ٹریبونل بنانے کا مطالبہ۔

بھارت: 13 کروڑ ووٹرز کے نام خارج، مودی پر شدید تنقید

بھارت میں انتخابی فہرستوں پر تنازع، 13 کروڑ ووٹرز خارج

– تیرہ کروڑ ووٹرز کے نام خارج ہونے پر نئی دہلی میں شدید احتجاج، راہول گاندھی کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری استعفے کا مطالبہ۔

کے پی میں دہشت گردی کے واقعات، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

مہمند اور باجوڑ میں حملے، 3 افراد جاں بحق

مہمند میں انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار فائرنگ سے شہید ہوگئے، باجوڑ میں آئی ای ڈی دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

سکردو قتل کیس: دو مرکزی ملزمان خیبر پختونخوا سے گرفتار

سکردو چار افراد قتل کیس میں پولیس کی کارروائی

سکردو میں چار افراد کے قتل کیس میں دو مرکزی ملزمان ضلع کرم سے گرفتار کرلیے گئے۔ گلگت بلتستان پولیس نے گرفتاری کی تصدیق کردی۔

امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم پر حملہ، پانچ دھماکوں کی اطلاعات

امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم پر حملہ

وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی فورسز نے ایران کے جزیرہ قشم پر حملہ کیا، جبکہ ایرانی حکام نے پانچ دھماکوں اور امریکی ڈرون کی تباہی کا دعویٰ کیا ہے۔

← Previous

ہم آپ کے لیے اہم آوازیں اور ان کہی کہانیاں لاتے ہیں۔ سچ پر مبنی اور سیاق و سباق سے ہم آہنگ، یہ ہے روایتی طرزسے جدا صحافت۔ ہندوکش ٹریبون نیٹ ورک | سرحد پار کی خبریں، منبع سے براہِ راست

ایچ ٹی این کے بارے میں

  • ہم کون ہیں؟
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • آراء
ہم کون ہیں
  • ہم کون ہیں
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط-و ضوابط
  • آراء

سوشل میڈیا

  • فیس بک
  • ایکس (سابقہ ٹوئٹر)
  • انسٹاگرام
  • یوٹیوب
Our Socials
  • Facebook
  • Twitter ( X )
  • Instagram
  • Youtube

© ۲۰۲۵ حقِ اشاعت ایچ ٹی این ورلڈ — تمام حقوق محفوظ ہیں

submissions@htnurdu.com :  اپنی تحاریر و آراء یہاں جمع کروائیں