ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

طویل مذاکرات میں حکومت کے بڑے پن کے باوجود پی ٹی آئی نے انسدادِ دہشت گردی اور نیشنل ایکشن پلان پر تعاون سے انکار کر کے انتشار کی راہ چن لی۔

October 4, 2026

سعودی عرب اور یمن نے بحیرہ احمر کی بحالی کیلئے حوثیوں کیخلاف مشترکہ فوجی کارروائی کا حتمی خاکہ تیار کر لیا۔

October 4, 2026

طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ معاہدہ طے تھا مگر اپوزیشن ٹیم کو کے پی سے ڈکٹیٹ کیا گیا، کے پی حکومت کے عدم تعاون پر مذاکرات ناکام ہوئے۔

October 4, 2026

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے یہ بھی کہا کہ یہ معاہدہ مسلم ممالک کے تعاون سے علاقائی سیکیورٹی کے جامع نظام کی شروعات ہے۔
ایرانی صدر کا پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم

ان کا کہنا ہے کہ ایران پر اسرائیل اور امریکا کا حملہ سفارت کاری کے ساتھ سنگین غداری ہے، تمام تر سازشوں اور حملوں کے باوجود ایرانی قوم متحد رہی۔

September 25, 2025

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔

انہوں نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنے 2 برادر اسلامی ملکوں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کرتا ہے۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے یہ بھی کہا کہ یہ معاہدہ مسلم ممالک کے تعاون سے علاقائی سیکیورٹی کے جامع نظام کی شروعات ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 2 سال میں غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور قتلِ عام دیکھا گیا، گزشتہ 2 سال میں لبنان کی سالمیت کی خلاف ورزی، شام میں تباہی اور یمن میں بھی قتلِ عام دیکھا گیا۔

صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملے سفارتی غداری تھی، ایرانی سائنسدانوں کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ایران پر اسرائیل اور امریکا کا حملہ سفارت کاری کے ساتھ سنگین غداری ہے، تمام تر سازشوں اور حملوں کے باوجود ایرانی قوم متحد رہی۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے یہ بھی کہا کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نتن یاہو مجرم ہے۔

دیکھیں؛ پاکستان تحریک انصاف کا پاک – سعودیہ اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کا خیر مقدم

متعلقہ مضامین

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

طویل مذاکرات میں حکومت کے بڑے پن کے باوجود پی ٹی آئی نے انسدادِ دہشت گردی اور نیشنل ایکشن پلان پر تعاون سے انکار کر کے انتشار کی راہ چن لی۔

October 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *