قندھار بمقابلہ کابل، ہیبت اللہ اور سراج الدین حقانی قیادت کے اندرونی اختلافات بے نقاب

طالبان کے اقتدار کا اصل بادشاہ کون؟

طالبان حکومت میں ہبت اللہ اخوندزادہ اور سراج الدین حقانی کے طاقتور حلقوں کے درمیان اقتدار کی تقسیم، عسکری کمان اور مالی وسائل کی کشمکش کیا ہے؟

پاکستان اور برطانیہ کا معدنی وسائل پر تعاون کا معاہدہ تیار

پاکستان اور برطانیہ معدنی وسائل کی تلاش اور جدید تحقیق میں مل کر کام کریں گے
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان معدنی وسائل کی تلاش اور سرمایہ کاری میں تعاون

پاکستان اور برطانیہ نے معدنی وسائل کی تلاش، ارضیاتی تحقیق اور سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے مشترکہ تعاون کا معاہدہ تیار کرلیا۔

November 18, 2026

پاکستان اور برطانیہ نے معدنی وسائل کی تلاش اور سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے مشترکہ معاہدہ تیار کرلیا ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے موقع پر اس تعاون کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ پاکستان کے معدنی شعبے کی ترقی میں مدد جاری رکھے گا۔

معاہدے کے تحت دونوں ممالک معدنیات کی تلاش، تحقیق، جدید نقشہ سازی اور معلومات کے تبادلے میں تعاون کریں گے۔ اس کا مقصد سرمایہ کاری بڑھانا اور ماحول دوست کان کنی کو فروغ دینا ہے۔

اس کے علاوہ پاکستانی ماہرین نے برطانیہ کی مدد سے 16 ہفتوں کی تربیت بھی مکمل کی ہے، جس میں انہیں جدید تحقیق اور معدنیات کی جانچ کے طریقے سکھائے گئے۔

دیکھیے ؛ سمندروں پر چین کا راج: بحری جہازوں کی تعداد 400 سے زائد

متعلقہ مضامین

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیاں بڑھ گئیں، اے سی ایل ای ڈی کے مطابق رواں سال جھڑپوں میں دوگنا اضافہ ہوا۔

November 18, 2026

سعید غنی نے بلاول بھٹو کے خونریزی والے بیان کا دفاع کرتے ہوئے نئے صوبوں کے مطالبے اور ایم کیو ایم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

November 18, 2026

حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی پر لسانی سیاست کا الزام عائد کرتے ہوئے بلاول بھٹو سے کراچی کی سات نشستوں کے فارم 45 دکھانے کا مطالبہ کر دیا۔

November 18, 2026

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا 15 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا، حکام نے قیمتوں میں کمی اور موسم سرما میں فراہمی بہتر ہونے کی امید ظاہر کردی۔

November 18, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *