قندھار بمقابلہ کابل، ہیبت اللہ اور سراج الدین حقانی قیادت کے اندرونی اختلافات بے نقاب

طالبان کے اقتدار کا اصل بادشاہ کون؟

طالبان حکومت میں ہبت اللہ اخوندزادہ اور سراج الدین حقانی کے طاقتور حلقوں کے درمیان اقتدار کی تقسیم، عسکری کمان اور مالی وسائل کی کشمکش کیا ہے؟

بھارتی صحافی نے مودی حکومت کے فالس فلیگ ڈرامے بےنقاب کر دیے

اجے شکلا نے کلگام اور پہلگام واقعات کو ممکنہ منصوبہ بندی قرار دیتے ہوئے بھارتی اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔
بھارتی صحافی اجے شکلا کا حیدر حیات خان کو انٹرویو، کلگام اور پلوامہ واقعات پر گفتگو

بھارتی صحافی اجے شکلا نے کلگام، پلوامہ اور پہلگام واقعات پر مودی حکومت کے مؤقف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوالات اٹھا دیے۔

November 18, 2026

بھارتی صحافی اجے شکلا نے کلگام، پلوامہ اور پہلگام واقعات پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ حیدر حیات خان کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کلگام واقعے کے فوراً بعد بغیر ثبوت پاکستان پر الزام لگا دیا گیا۔

اجے شکلا کے مطابق بھارتی میڈیا نے لطیف بٹ کو کبھی ٹی آر ایف اور کبھی لشکر طیبہ سے جوڑا، لیکن بعد میں اس کا تعلق جموں کشمیر یوتھ سے بتایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے الزامات لگانے سے پہلے مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ پلوامہ اور پہلگام واقعات میں بھی پاکستان پر فوری الزام لگایا گیا۔ اجے شکلا نے سوال اٹھایا کہ لیفٹیننٹ گورنر کی موجودگی میں کلگام میں فائرنگ کیسے ہوئی؟ ان کے مطابق یا تو بھارتی سکیورٹی ادارے ناکام ہیں یا ان واقعات کے پیچھے کوئی منصوبہ بندی ہے۔

دیکھیے ؛ بھارتی میڈیا کا دفاع ناممکن، بھارتی ماہر نے پراپیگنڈا بے نقاب کر دیا

متعلقہ مضامین

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیاں بڑھ گئیں، اے سی ایل ای ڈی کے مطابق رواں سال جھڑپوں میں دوگنا اضافہ ہوا۔

November 18, 2026

سعید غنی نے بلاول بھٹو کے خونریزی والے بیان کا دفاع کرتے ہوئے نئے صوبوں کے مطالبے اور ایم کیو ایم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

November 18, 2026

حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی پر لسانی سیاست کا الزام عائد کرتے ہوئے بلاول بھٹو سے کراچی کی سات نشستوں کے فارم 45 دکھانے کا مطالبہ کر دیا۔

November 18, 2026

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا 15 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا، حکام نے قیمتوں میں کمی اور موسم سرما میں فراہمی بہتر ہونے کی امید ظاہر کردی۔

November 18, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *