پاکستان نے غزہ امن منصوبے کے تحت ہتھیاروں میں کمی اور بورڈ آف پیس کی پیش رفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے 1967 کی سرحدوں پر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ دہرا دیا۔
وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق صدر ٹرمپ نے فوج کو ایران پر تازہ حملوں کا حکم دے دیا ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا امکان ہے۔
مستقل ثالثی عدالت میں بھارت کے بائیکاٹ کے باوجود نیوٹرل ایکسپرٹ کی کارروائی جاری ہے۔ پاکستان کے اصولی مؤقف کو کامیابی ملی اور حتمی فیصلہ 2027 میں متوقع ہے۔
سابق افغان وزیر داخلہ مسعود اندرابی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت طالبان اور ٹی ٹی پی کے ساتھ خفیہ گٹھ جوڑ قائم کر کے افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق بھارتی دفاعی اداروں اور نجی کمپنیوں نے اکتوبر 2023 سے نومبر 2025 تک اسرائیل کو بڑی مقدار میں فوجی سامان برآمد کیا، جو غزہ جنگ میں استعمال ہو رہا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے بیان پر پاک فوج کوئی تبصرہ نہیں کرے گی کیونکہ یہ ان کی ذاتی رائے ہے۔