Author: نیوز ڈیسک

اقوامِ متحدہ کے مشن یوناما نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان نے صوبہ بدخشان میں اسماعیلی برادری کے 33 جماعت خانے بند کر کے مساجد میں تبدیل کرنے کا حکم دیا۔ شیعہ برادری کی مذہبی سرگرمیوں پر بھی قدغن، 45 افراد حراست میں۔

July 29, 2026

پاک افغان سرحد پر کرم اور پکتیا کے قریب دونوں ممالک کی سرحدی فورسز کے درمیان جھڑپوں اور فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

July 29, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری، دفاع اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو۔

July 29, 2026

پاکستان کے سرحدی سکیورٹی اقدامات اور انسدادِ دہشت گردی آپریشنز پر پی ٹی ایم اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کا یکطرفہ بیانیہ رد۔ تمام اقدامات قانونی و آئینی دائرے میں کیے جا رہے ہیں۔

July 29, 2026

سکیورٹی فورسز کی ضلع خیبر اور نوشکی میں بڑی کارروائیاں، 24 گھنٹوں کے دوران فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے 32 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ تباہ۔

July 29, 2026

پشاور میں قومی پیغامِ امن کنونشن میں متفقہ پشاور اعلامیہ منظور کر لیا گیا۔ تمام مکاتبِ فکر کے علماء نے طاقت کے استعمال کا اختیار صرف ریاست کو قرار دے دیا۔

July 29, 2026

خیبر پختونخوا کا شعبۂ صحت وینٹی لیٹر پر پہنچ گیا۔ ہسپتالوں میں جگہ اور سہولیات کی قلت کے باعث مریض آکسیجن سلنڈر کے ساتھ باہر چھوڑ دیے گئے جبکہ حکومت ترقی کے دعووں تک محدود ہے۔

July 29, 2026

ضلع کیچ کے علاقے کلاتک میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کی ناکہ بندی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

July 29, 2026

سوات کے علاقے مٹہ میں فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج ہلاک اور راشد سر چوٹی پر قبضہ۔ 4 دہشت گردوں نے شہریوں کو انسانی ڈھال بنا لیا۔

July 29, 2026

سرپل میں نامعلوم افراد کے حملے میں طالبان انٹیلی جنس شعبہ 08 کے سربراہ مولوی امراللہ سلطانی ہلاک ہو گئے۔ یہ حملہ بدخشان، نیمروز، زیبک اور پنجشیر میں ابھرتی مزاحمت کی کڑی ہے۔

July 29, 2026