Author: نیوز ڈیسک

افغانستان فریڈم فرنٹ کے منشور، تیسویں شمارے، اور ماضی کے آئین کی غلطیوں کا جائزہ۔ ایک شفاف، شہری اور جمہوری انتقالِ اقتدار کا کامل روڈ میپ۔

October 23, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کور ہیڈکوارٹرز پشاور کے دورے کے دوران خیبر پختونخوا کی سکیورٹی صورت حال اور انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں پر بریفنگ لی۔

October 23, 2026

افغانستان کے 57 سالہ محمد صادق 4 بیویوں اور 58 بچوں کے ساتھ شدید غربت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ بنیادی سہولیات نہ ہونے سے خاندان مشکلات کا شکار ہے۔

October 23, 2026

چین کے علاقے تبت میں 7.1 شدت کے زلزلے سے 16 افراد ہلاک، 65 زخمی اور 339 مکانات منہدم ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چین کو ہر ممکن مدد کی پیشکش کی ہے۔

October 23, 2026

گوادر میں سکیورٹی فورسز نے تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ مزید 7 محاصرے میں رہے۔

October 23, 2026

گوادر واقعے سے متعلق سکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ دہشت گردوں نے خالی کیمپ کو نشانہ بنایا اور تمام افواہیں بے بنیاد ہیں۔

October 22, 2026

عالمی دہشت گردی انڈیکس 2026 میں سرحد پار دہشت گردی کی سنگین صورت حال، پاک افغان بارڈر کے سکیورٹی چیلنجز اور علاقائی معاشی منصوبوں کو لاحق خطرات کا تفصیلی جائزہ۔

October 22, 2026

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بحالی اور انسدادِ دہشت گردی کے لیے ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس، پولیس و سی ٹی ڈی کو جدید آلات کی فراہمی اور پسماندہ علاقوں کی ترقی پر اتفاق۔

October 22, 2026

ملتان میں 15 سالہ یتیم لڑکے کی ہلاکت کے مقدمے میں گرفتار ملزم توقیر نذیر کی سی سی ڈی بہاولپور منتقلی پر افسران کے مؤقف اور قانونی اختیار کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

October 22, 2026

وزیر دفاع خواجہ آصف نے الزام عائد کیا ہے کہ بیرون ملک مقیم یوٹیوبرز ڈالرز کمانے کے لیے پی ٹی آئی کی مشکلات کا سودا کر رہے ہیں اور وہی پارٹی کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔

October 22, 2026