Author: نیوز ڈیسک

سعودی اتحاد کے مطابق مکہ ریجن میں ایک ڈرون کی نشاندہی کے بعد اسے فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔

November 3, 2026

قومی امن کمیٹی نے بلوچستان میں خواتین کے استحصال اور نوجوانوں کی مبینہ بھرتی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

November 3, 2026

بھارتی بحریہ رافیل ایم طیاروں کو 350 کلومیٹر تک مار کرنے والے مقامی میزائل سے لیس کرنے جبکہ ہائپرسونک میزائل کی رینج 3500 کلومیٹر تک بڑھانے پر غور کر رہی ہے۔

November 3, 2026

چین کی بحریہ میں جنگی جہازوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی ہے، جس کے بعد وہ تعداد کے اعتبار سے امریکی بحریہ سے 35 فیصد بڑی ہو چکی ہے۔

November 3, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی صورت حال پر اجلاس طلب کر لیا، بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی کا وفد بھی ملاقات کرے گا۔

November 3, 2026

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 5، 5 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کر لی۔

November 3, 2026

خضدار میں شہید سکندر زہری یونیورسٹی کی تعمیر مکمل ہوگئی، جہاں بی ایس کے 4 پروگرامز میں داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

November 3, 2026

اسلام آباد فیملی کورٹ نے سابق سینیٹر مشتاق احمد اور حمیرا طیبہ کا نکاح خلع کی بنیاد پر ختم کرنے کی ڈگری جاری کر دی۔

November 3, 2026

افغانستان میں طالبان مخالف مزاحمتی گروپوں کے حملوں میں اضافہ ہوا۔ اکتوبر میں 82 کارروائیوں کے دعوے کیے گئے، جن میں 122 طالبان اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ بھی شامل ہے۔

November 3, 2026

ایران امریکا معاہدے کے لیے قطری ثالث ایک بار پھر تہران پہنچ گئے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات متوقع ہے۔

November 3, 2026