Category: ٹرینڈنگ

ترجمان کے مطابق سری لنکا کے لیے بھارتی پرواز کی کلیئرنس میں اصل تاخیر بھارت کی جانب سے ہوئی کیونکہ پاکستان نے تمام دستاویزات بروقت فراہم کر دی تھیں، جبکہ کلیئرنس بھارت نے خود 60 سے 70 گھنٹے بعد جاری کی۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی این ایف سی اجلاس میں بھرپور شرکت اس امر کا اشارہ ہے کہ صوبائی حکومت آئینی راستہ اختیار کرتے ہوئے اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پی ٹی آئی کی داخلی سیاست اپنی جگہ، مگر ساڑھے چار کروڑ عوام امن، روزگار اور استحکام چاہتے ہیں اور یہی وہ چیلنج ہے جس پر وزیراعلیٰ کا اصل امتحان شروع ہوتا ہے۔

یفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے نے کہا ہے کہ ایک ذہنی مریض افواج پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کررہا ہے، اپنے آپ کو عقل کل سمجھنے والا دوسروں کو غدار کہتا پھر رہا ہے، ایک شخص کی ذات اور خواہشات ریاست پاکستان سے بڑھ کر ہیں، اس شخص کی سیاست ختم ہوچکی۔

بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کی مالی اور اسٹریٹیجک سپورٹ کو ہر ممکن طریقے سے ختم کرتے ہوئے صوبے میں پائیدار امن کی بحالی اس پورے عمل کی مرکزی ترجیح ہے۔

پاکستانی ماہرین نے واضح کیا کہ داخلی معاملات پر بیرونی دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا اور ریاست مخالف عناصر کے خلاف کارروائیاں ملکی آئین و قانون کے مطابق جاری رہیں گی۔

اطلاعات کے مطابق مشتعل مظاہرین نے سابق وزیر اعظم کے گھر کو نذرآتش کردیا جس میں سابق نیپالی وزیر اعظم کی اہلیہ موجود تھیں

ہمارے پاس انڈیا کے تباہ کیے جانے والے چھ طیاروں کی ویڈیو بھی موجود ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی

افغانستان کی وزارت دفاع، وزارت داخلہ اور انٹیلیجنس کے محکموں سمیت اہم اداروں سے بیس فیصد ملازمین کو فارغ کردیا گیا

اس دورے کا اہم پہلو نقوی اور افغانستان کے عبوری وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے درمیان ون آن ون ملاقات ہے۔ اس میں سیکیورٹی، انٹیلیجنس تبادلے اور انسداد دہشت گردی پر بات چیت متوقع ہے۔

بھارت نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا, ردّ عمل کے طور پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا

سابقہ حکام کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے قومی ایئر لائن کو نقصان پہنچا، وفاقی وزیرِ اطلاعات

سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کے پاس غائب ہونے والے زائرین کا ریکارڈ دستیاب نہیں ہے، عراق، ایران اور شام نے بھی پاکستان سے یہ مسئلہ اٹھایا تھا

برطانوی ہائی کمشنر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ایئرلائنز پر عائد تمام پابندیاں ختم کردی گئی ہیں

پچھلے تین برسوں میں مجموعی طور پر 686 ترقیاتی منصوبوں پر سرمایہ کاری کی ہے، جن میں 345 نئے منصوبے اور 341 جاری منصوبے شامل ہیں

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت