Category: عالمی خبریں

اب اس معاہدے میں تاجکستان اور ازبکستان کو شامل کرنے پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے تاکہ خطے میں تجارت اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا سکے۔

باغی کمانڈر نے اپنے خطاب میں رژیم کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سرزمین کو تباہ اور وسائل کو لوٹا جا رہا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ ہلمند اور قندھار سے کوکنار مٹانے کے بہانے بدخشانیوں کے گھروں میں فوجیں داخل کی جا رہی ہیں

یہ نغمہ اس عزم کو دہراتا ہے کہ پاکستانی عوام اور افواجِ پاکستان "بنیانٌ مرصوص" کی طرح اپنے شہداء کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ان کی قربانیوں کو تاریخ میں ہمیشہ سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔

انگلینڈ کی ٹیم دوسرے، آسٹریلیا تیسرے اور نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ اس کے علاوہ جنوبی افریقا کا پانچواں، پاکستان کا چھٹا اور ویسٹ انڈیز کا ساتواں نمبر بھی برقرار ہے۔

واضح رہے کہ قہقہوں کے بادشاہ کہلائے جانے والے امان اللّٰہ خان طویل علالت کے بعد 2020ء میں خالقِ حقیقی سے جا ملے تھے، لیکن ان کا فن آج بھی دونوں ممالک کے فنکاروں کے دلوں میں زندہ ہے۔

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران بھی ٹیکسٹائل برآمدات میں مجموعی طور پر 1.48 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جولائی 2025 سے اپریل 2026 تک کے عرصے میں ٹیکسٹائل برآمدات 15 ارب 7 کروڑ ڈالر رہیں، جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یہ برآمدات 14 ارب 85 کروڑ ڈالر تھیں۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ذاتی مفادات پر مشتمل پالیسیوں نے بھارت کو شدید معاشی مشکلات سے دوچار کردیا ہے

روس۔ یوکرین جنگ پر بات کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا تمام ممالک چاہتے ہیں کہ روس۔یوکرین کے درمیان صلح اور امن قاٗم ہو جائے

یہ دعوی عالمی برادری سے شفاف تحقیقات اور نئی دہلی سے فوری وضاحت کا متقاضی ہے

بات چیت میں یوکرین جنگ بندی پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ صدر ٹرمپ نے جنگ بندی کے لیے اپنی خواہش کا اظہار کیا اور ایک دوسری ملاقات کی ضرورت پر زور دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان برسوں پرانی دشمنی ختم کرادی دونوں ممالک کےمابین ابتدائی امن معاہدے پر دستخط ہوگئے۔

حماس کی قیادت کا کہنا ہے اسرائیلی کے ناپاک عزائم اور جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا

یوکرینی صدر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ میں کہا اس جنگ میں روس کی طرف سے متعدد ممالک کے جنگجو بشمول پاکستانی اور چینی حصہ لے رہے ہیں

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ان کمپنیوں نے ایران کے سرکاری اداروں سے تیل خریدنے کے لیے جعلی دستاویزات اور ثالثی چینلز استعمال کیے تاکہ وہ عالمی مالیاتی نظام میں پابندیوں سے بچ سکیں۔

یاد رہے اس سے قبل بھی برطانوی حکومت کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا جا چکا ہے۔