Category: عالمی خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی علی الزیدی کو عراق کا وزیراعظم بننے پر مبارکباد؛ دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی اور علاقائی امن و استحکام کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان سرحد پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے طالبان حکومت کی سفاکیت قرار دے دیا؛ باجوڑ میں خواتین اور بچوں سمیت نو شہریوں کی شہادت پر گہری تشویش کا اظہار۔

پاکستانی فورسز نے ژوب سیکٹر کے مدمقابل افغان سرحد کے اندر 32 مربع کلومیٹر پر مشتمل 'گڈوانہ انکلیو' کا کنٹرول حاصل کر لیا، آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ میجر جنرل عاطف مجتبیٰ کے دورے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

حیدرآباد کنگزمین کی جانب سے فاسٹ بولر حنین شاہ نے آخری اوور میں 6 رنز کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا۔

سکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق فورسز خوارج اور افغان طالبان کی پوسٹوں اور ان کے معاون انفراسٹرکچر کو کامیابی سے نشانہ بنا رہی ہیں تاکہ علاقے میں امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔

ہم نے ایران سے بات چیت کی ہے لیکن حالات ٹھیک نظر نہیں آ رہے۔ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے، لیکن میں یہ ضرور کہوں گا کہ میں اس پیشرفت سے خوش نہیں ہوں

یہ مسودہ بحرین کی جانب سے پیش کیا گیا تھا اور اسے خلیجی ممالک اور مغربی طاقتوں کی حمایت حاصل تھی، تاہم روس اور چین نے خدشہ ظاہر کیا کہ اس طرح کی قرارداد خطے میں مزید کشیدگی اور ممکنہ فوجی کارروائیوں کا جواز بن سکتی ہے۔

ٹرمپ اس سے قبل بھی ایران کو متعدد ڈیڈ لائنز دے چکے ہیں۔ 21 مارچ کو انہوں نے 48 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ کیا تھا، بصورت دیگر توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی گئی۔

سعودی عرب کے صنعتی مرکز جبیل پر ایرانی حملہ پاکستان کی ثالثی کوششوں اور علاقائی استحکام کے خلاف ایک بڑی سازش ہے۔ پاک سعودی دفاعی معاہدے کے تحت یہ حملہ پاکستان پر حملے کے مترادف ہے، جس کے بعد امن عمل کے سبوتاژ ہونے کا سنگین خدشہ پیدا ہو گیا ہے

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے خلاف صیہونی پراپیگنڈا مشینری متحرک۔ امجد طہٰ کا پاکستان دشمن بیانیہ اور موساد کی تضحیک آمیز ٹویٹس دراصل ایک عالمی سازش کا حصہ ہیں

امریکی صدر نے کہا کہ منگل کا دن ایران کیلئے “پاور پلانٹ ڈے اور برج ڈے” ہوگا، جس کے دوران پاور پلانٹس اور پلوں کو بیک وقت نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بین الاقوامی رپورٹس، سیکیورٹی تجزیات اور سفارتی بیانات کو بھی ناکافی قرار دیا جائے تو پھر شواہد کا معیار کیا ہونا چاہیے؟

امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے پینٹاگون میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے آرمی چیف آف اسٹاف رینڈی جارج سمیت 12 سے زائد جنرلز کو عہدوں سے برطرف کر دیا ہے

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے صورتحال کو نہایت افسوس ناک قرار دیتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر جنگ بندی کریں تاکہ انسانی مصائب اور تباہ کن معاشی اثرات کو روکا جا سکے

آبنائے ہرمز عالمی توانائی کی ترسیل کا ایک اہم راستہ ہے۔ اس کو بند کرنے یا محدود کرنے کی دھمکی عالمی معیشت کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، کیونکہ دنیا کی بڑی مقدار میں تیل اسی راستے سے گزرتا ہے۔

مشن کے دوران چھوٹے سیارچے نما آلات بھی خلا میں چھوڑے جائیں گے، جو خلا کے خطرناک ماحول، شعاعوں اور شمسی اثرات کا جائزہ لیں گے۔ یہ معلومات مستقبل کے چاندی اور دیگر خلائی مشنز کے لیے نہایت اہم سمجھی جا رہی ہیں۔