روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔
محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔
دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ اسلامی فقہ کے تحت جہاد دفاعی نوعیت کا ہوتا ہے اور اس کے لیے ریاستی اجازت لازمی ہوتی ہے، جبکہ سرحد پار حملوں کی حمایت اس اصول کے خلاف ہے۔
حمداللہ فطرت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان اور فہرست جاری کرتے ہوئے کہا کہ بحالی مرکز کے 492 افراد زندہ ہیں اور انہیں محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
ان کے بیان میں عام شہریوں، بالخصوص حساس طبقات کے حوالے سے بھی سخت اور متنازع زبان استعمال کی گئی، جسے انسانی حقوق کے تناظر میں تشویشناک قرار دیا جا رہا ہے
سراج الدین حقانی نے کہا کہ اسلامی امارت توقع رکھتی ہے کہ پاکستان کے مسلمان اور بااثر حلقے ایسے اقدامات کے خلاف آواز اٹھائیں گے جو معصوم شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں
افغان حکام نے فوجی تنصیبات اور عسکری سرگرمیوں کی تصاویر بنانے یا انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کو قومی سلامتی کے خلاف سنگین جرم قرار دیتے ہوئے سخت سزا کا انتباہ دیا ہے
ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے اپنے عید پیغام میں افغانستان میں امن اور دینی تعلیمات پر زور دیا تاہم انہوں نے غزہ، فلسطین یا ایران کے خلاف جاری امریکی اور اسرائیلی حملوں کا براہ راست ذکر نہیں کیا