"> افغانستان Archives - Page 61 of 70 - HTN Urdu

Category: افغانستان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا گیا۔ انہوں نے پی ٹی آئی پر سیاسی محاذ آرائی اور مذاکرات ناکام بنانے کا الزام بھی لگایا۔

غوزگڑھی سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ پر پاکستانی فورسز نے موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے 4 طالبان اہلکار ہلاک کر دیے، فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مولانا فضل الرحمٰن سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی حکومتوں کا موازنہ زمینی حقائق پر کرنے اور قومی سلامتی کو سیاسی اختلافات سے بالاتر رکھنے کی اپیل کی ہے۔

خیبر پختونخوا کے 180 روزہ ایکشن پلان میں 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز کیے گئے ہیں، جن میں صحت، تعلیم، سڑکوں، روزگار اور توانائی کے منصوبے شامل ہیں۔

مولانا فضل الرحمن کی سیاست، افغان طالبان سے روابط، تحریک طالبان پاکستان کے معاملے پر مؤقف اور دینی مدارس کے سیاسی اثر و رسوخ کا جائزہ۔

بیرونِ ملک تعلیم کا خواب دھوکے میں نہ بدلنے دیں۔ ایجنٹ کے دعووں، فیس اور داخلے کی تصدیق کرکے اپنے مستقبل اور رقم کو محفوظ بنائیں۔

ماہرین کے مطابق اس نوعیت کے حادثات کو روکنے کے لیے سخت ٹریفک قوانین، ڈرائیوروں کی تربیت اور گاڑیوں کی تکنیکی جانچ ناگزیر ہے۔ بصورت دیگر ایسے سانحات انسانی جانوں کے بڑے ضیاع کا سبب بنتے رہیں گے۔

اسحاق ڈار ڈیڑھ مہینے کے دوران دوسری مرتبہ کابل کا دورہ کریں گے

ماہرین کے مطابق افغان سرزمین پر امن و استحکام تو قائم ہوگیا ہے لیکن سفارتی امور اور خواتین پر عائد کردہ پابندیوں پر ملکوں کو شدید تحفظات ہیں۔

امارتِ اسلامیہ کے مرکزی رہنما شیخ ہیبت اللہ نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ کابینہ کے ارکان کے لیے عبوری کا لفظ ختم کیا جائے

گزشتہ دو برسوں میں مہاجرین کی ایک بڑی تعداد پاکستان سے اپنے ملک افغانستان واپس گئی ہے ار یہ سلسلہ تاحال جاری ہے

افغان وزیر کا بیان پاک۔ستان افغانستان میں بڑھتی قربتوں کو غیر معمولی نقصان پہنچا سکتا ہے

سابق نائب صدر کا کہنا تھا اگرچہ اقوام متحدہ کے فیصلوں کی پاسداری کرنا ضروری ہے لیکن دوسری جانب یہ بھی معنی رکھتا ہیکہ وزیر خارجہ امیر خان متقی کو ماضی میں بارہا مرتبہ اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کی جانب سفر کی اجازت دی گئی ہے

پاکستان میں موجود باقی افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل یکم ستمبر سے شروع ہو گا، یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات اور وسائل کے پیش نظر کیا گیا ہے

ٹی ٹی پی اور قبائلی عمائدین کے درمیان پانچ نکاتی ایجنڈے پر راضی نامہ