Category: وسطی ایشیا

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بدر ایم او یو دفاعی صنعت، ٹیکنالوجی اور مشترکہ پیداوار میں تعاون بڑھانے کی اہم پیش رفت ہے۔

سعودی اتحاد نے مکہ ریجن کی جانب آنے والے ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔

چین نے ڈی ایف 61 بین البراعظمی میزائل کو راکٹ فورس میں شامل کرلیا، شمالی کوریا کے نئے تجربات اور جاپان کی جوہری پالیسی بھی عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔

مظفرگڑھ اور فیصل آباد کے افسوسناک واقعات نے رشتوں کے خلوص اور تحفظ کے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جنہیں ہم اپنا محافظ اور ہمدرد سمجھتے ہیں، وہ حقیقت میں مددگار ہیں یا مکار؟

اسرائیل میں حکومت سازی کے عمل میں یشار پارٹی کے سربراہ گاڈی آئزنکوٹ کو کنیسٹ کے 67 ارکان کی حمایت حاصل ہو گئی ہے، جس سے بنیامین نیتن یاہو کی دوبارہ اقتدار میں واپسی کے امکانات مزید کم ہو گئے ہیں۔

محسن رضائی نے پیوٹن سے ملاقات میں ایرانی قیادت کا پیغام پہنچانے کا دعویٰ کیا، تہران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے سات شرائط پوری کرنے پر اصرار کردیا۔

افغانستان سے متصل سرحدی علاقوں میں بڑھتے ہوئے سکیورٹی خطرات کے پیشِ نظر CSTO تاجکستان کی سرحدی فورسز کو جدید ترین فوجی سازوسامان فراہم کرے گا، جس کا ہدف عسکریت پسندی اور منشیات اسمگلنگ کو روکنا ہے

علاقائی سلامتی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان کی اس روش نے ہمسایہ ممالک کو مستقل دفاعی پوزیشن اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ایسے واقعات اس تاثر کو مضبوط کرتے ہیں کہ افغانستان ایک مستحکم ہمسایہ بننے کے بجائے عدم تحفظ برآمد کرنے والا ملک بن چکا ہے، جہاں سے اسلحہ، منشیات اور مسلح عناصر خطے کے دیگر ممالک میں پھیل رہے ہیں۔

افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی اور ترکمنستان کے وزیر خارجہ راشد مردوف کی ویڈیو کانفرنس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی تعاون، تاپی اور ریلوے منصوبوں پر تفصیلی گفتگو

افغانستان میں طالبان سے منسلک مذہبی عالم مولوی شیر علی حماد نے پاکستان کے خلاف متنازع بیانات دیے، جس سے خطے میں کشیدگی اور سلامتی کے خدشات پیدا ہوئے

ازبکستان نے پاکستان کے تاجروں کے لیے 29 ٹیکسٹائل یونٹس کی فروخت اور بخارا میں ازبک پاکستان ٹیکسٹائل انڈسٹریل زون کے قیام کی تجویز پیش کی ہے

ماہرین کے مطابق 7 ارب ڈالر کا یہ ریلوے منصوبہ وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط کو مضبوط کرے گا۔ قازقستان جیسے توانائی اور معدنی وسائل سے مالا مال ملک کے لیے یہ راہداری تیل، گیس، گندم اور دیگر اشیاء کی برآمدات کو آسان بنا سکتی ہے، جبکہ پاکستان کو ٹرانزٹ فیس، سرمایہ کاری اور روزگار کے نئے مواقع حاصل ہوں گے۔

امارتِ اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان اور تاجکستان کی سرحد پر منشیات سمگل کرنے والے مشکوک گروہ کو روکنے پر کشیدگی اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا

تاجکستان کے جنوبی صوبے خطلون میں چار دہشت گرد ہلاک، تاجک حکام نے طالبان حکومت سے سرحدی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا

پاکستان اور ازبکستان نے اقتصادی شراکت داری میں تیزی لانے پر اتفاق کیا، باہمی تجارت کو دو ارب ڈالر سالانہ تک پہنچانے کا ہدف مقرر

پاکستان میں متعین تاجکستان کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن نے دونوں ممالک کے تعلقات کو محبت، اخوت اور بھائی چارے کی بنیاد پر مستحکم قرار دیا اور ترجیحی تجارتی معاہدے کے تحت دوطرفہ تجارت کو 30 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا