ایدھی کے مطابق لاہور میں دس ماہ میں 112 افراد نے اپنی جان لے لی، جو پچھلے پورے سال کی تعداد کے تقریباً برابر ہے۔ مگر یہ صرف وہ کیس ہیں جو ریکارڈ میں آئے۔ جو چھپا لیے گئے یا جن کی کوئی گنتی ہی نہیں ہوئی، ان کی تعداد کوئی نہیں جانتا۔
چین خطے کی صورتحال پر گہری تشویش رکھتا ہے اور متاثرہ افراد کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔ امدادی اقدامات کے ذریعے بنیادی ضروریات کی فراہمی میں مدد دی جائے گی۔
افغانستان سے چینی ٹیموں کے ممکنہ انخلاء کی بازگشت؛ سوشل میڈیا پر زیرِ بحث یہ پیش رفت بیجنگ کی بدلتی تزویراتی ترجیحات کی جانب اشارہ ہے، تاہم چینی حکام کی جانب سے باضابطہ تصدیق کا انتظار ہے
چین نے افغانستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جبکہ امریکہ نے 'یرغمالی سفارت کاری' پر افغانستان کو ناجائز حراست کا ذمہ دار ملک نامزد کر دیا ہے
چین نے ایران پر جاری حملوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کی سخت مخالفت کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ جنگ کے پھیلاؤ سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھ سکتا ہے