"> فیکٹ چیک Archives - Page 12 of 17 - HTN Urdu

Category: فیکٹ چیک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے تین آپریشنز میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ خضدار میں مسلح افراد نے ماربل فیکٹری سے 18 مزدور اغوا کرلیے۔

کسی بھی ریاست کا استحکام اس کے سلامتی کے اداروں اور شہداء کی قربانیوں سے جڑا ہوتا ہے۔ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے اداروں پر متنازع بیانات ان کی سیاست کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

افغان کرنسی کے استحکام پر مولانا فضل الرحمٰن کے بیانیے کا معاشی و سیاسی تجزیہ۔ جانئے کرنسی کی قدر، معاشی ترقی اور جمہوری تضادات کا حقیقت پسندانہ جائزہ۔

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے نعروں اور حکومتی اقدامات میں واضح تضاد سامنے آ گیا۔ الحاق پاکستان پر متنازع بیانات سے لے کر پرتعیش گاڑیوں کی خریداری اور کابینہ کی توسیع تک، ان کا ریکارڈ سوالیہ نشان بن گیا۔

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کامیاب اقدامات کے بعد ٹی ٹی پی، افغان اور بھارتی اکاؤنٹس پرانی اور جعلی ویڈیوز کے ذریعے گمراہ کن پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔

وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ ہے کہ ایران حوثیوں کو سعودی عرب پر حملوں کے لیے انٹیلی جنس، فوجی تربیت، میزائل اور ڈرونز فراہم کر رہا ہے، جبکہ تہران نے الزامات مسترد کردیے۔

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بھی اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے اس حوالے سے نہ کوئی اعلان کیا گیا اور نہ ہی کوئی ہینڈ آؤٹ جاری کیا گیا ہے

رپورٹس کے مطابق ایران نے پاکستان کے وقت کے مطابق رات 9 بج کر 11 منٹ پر اسرائیل پر میزائل حملوں کی نئی لہر شروع کی، جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ کشیدگی بدستور برقرار ہے۔

نورستان کے ضلع کامدیش میں پاکستانی فورسز کی جانب سے مبینہ گولہ باری اور جانی نقصان کے دعوے بے بنیاد ثابت ہو گئے ہیں۔ تحقیقات کے مطابق یہ خبریں سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف ایک منظم پروپیگنڈا مہم کا حصہ ہی

وزارت اطلاعات کے مطابق یہ تصویر دراصل افغان طالبان کی وزارت داخلہ کی جانب سے ماضی میں جاری کی گئی تھی اور اسے موجودہ واقعے سے جوڑ کر پیش کیا گیا

راولپنڈی پر افغان ڈرون حملے کا بھارتی دعویٰ جھوٹ نکلا؛ کٹاس راج کے بھکت اور ہندوتوا ایجنڈے پر مبنی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کا مضحکہ خیز پراپیگنڈا بے نقاب

طالبان کے ترجمان کی کا کابل میں ہسپتال پر حملے اور بھاری جانی نقصان کے دعوے بے بنیاد؛ یہ دہشت گرد نیٹ ورکس کو چھپانے اور دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی کو چھپانے کا پراپیگنڈا ہے

ویڈیو کی حقیقت سامنے آنے کے بعد طالبان سے منسلک اکاؤنٹ نے خاموشی سے یہ پوسٹ حذف کر دی۔

پاکستان کا افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر کامیاب فضائی آپریشن؛ طالبان کا شہری ہلاکتوں کا دعویٰ مسترد۔ صدر زرداری کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں سے سرخ لکیر عبور کر لی گئی ہے

اصل انٹرویو کی مکمل ریکارڈنگ کے جائزے میں یہ بات سامنے آئی کہ علامہ ناصر عباس نے کہیں بھی پاکستان کی فضائی حدود امریکا کو دینے یا اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔

بلوچستان اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق بڑے دعووں کے لیے ٹھوس شواہد، واقعاتی ڈیٹا اور آزاد تحقیقات ضروری ہوتی ہیں، جبکہ مذکورہ رپورٹ میں زیادہ تر دعوے ایک تجزیہ کار کے بیانیے پر مبنی نظر آتے ہیں