"> انسانی حقوق Archives - HTN Urdu

Category: انسانی حقوق

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا۔ ان کے مطابق انتہا پسندی کی سیاست سے سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کو ہورہا ہے۔

ریاض ایئرپورٹ پر حملوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سعودی اتحاد نے حوثیوں کو بھرپور جواب دینے کا عزم ظاہر کیا، جبکہ او آئی سی نے حملوں کی مذمت کی۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف الزیانی کی ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

خیبرپختونخوا میں لانگ مارچ کے دوران آٹے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ سرکاری گندم کے ذخائر کے دعوؤں کے باوجود عوام مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے طویل اقتدار کے باوجود چارسدہ کے سرکاری ہسپتال میں طبی سہولیات، مشینری اور علاج کی دستیابی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔

واٹس ایپ گروپس کی لڑائیاں اور ایک دوسرے کو ایکسپوز کرنے کی دھمکیاں ثابت کرتی ہیں کہ جدوجہد اب بانی کی رہائی یا عوامی مسائل کی نہیں، بلکہ محض اقتدار کے بٹوارے اور ذاتی انا کی رہ گئی ہے۔

پنجشیر کے علاقے ٹانخو میں طالبان فورسز کی جانب سے بڑے پیمانے پر نوجوانوں کی گرفتاریوں، جسمانی تشدد اور مقامی بزرگوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاکہ مقامی قیادت کو ختم کیا جا سکے

تینتیس سال بعد بھی بابری مسجد کی شہادت صرف ایک تاریخی المیہ نہیں، بلکہ بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہاپسندی، مسلمانوں کے خلاف امتیازی رویوں اور عدالتی ناانصافی کی علامت کے طور پر دیکھی جاتی ہے۔

افغان طالبان کے صوبائی ترجمان کے مطابق یہ سزا "قصاص" کے تحت اس شخص کو دی جا رہی ہے جو دس افراد کے قتل میں ملوث ہے

اجتماع میں ملکہ ثریا کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تعلیم دوست وژن افغانستان کے روشن مستقبل کی علامت تھا

پاکستان ایک مرتبہ پھر 178 ووٹوں سے انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہوگیا

مقامی افراد کے مطابق گواہی کے بدلے رقم کی پیشکش، تنظیم کے تحقیقی معیارات پر سوالات اُٹھ گئے

ڈاکٹر امین نے دعویٰ کیا ہے کہ تمام تحقیقات میں ان کی بے گناہی ثابت ہوئی ہے لہذا اقوامِ متحدہ کو ان کا نام بلیک لسٹ سے ختم کردینا چاہیے

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق رپورٹ کو یک طرفہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حقائق کو مسخ کرتی ہے،

کوئی بھی دہشت گردوں کو خوراک اور رہائش نہیں دیے گا

بھارت میں قابلیت کی بنیاد پر نہیں بلکہ ذات کی بنیاد پر حقوق دیے جارہے ہیں