Category: انڈیا

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں افغان شہری کی شمولیت نے افغان حکومت کے بیانات اور زمینی حقائق کے مابین موجود تضاد کو بے نقاب کر دیا ہے۔

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا تنازع افغان عوام سے نہیں بلکہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی سے ہے۔

ازبک صحافیوں نے پاکستان کو وسطی ایشیا کے لیے اہم تجارتی گزرگاہ قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات، فضائی روابط اور معاشی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو افغان شہری تھا، جبکہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت جاری ہے۔

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

تحقیقات سے معلوم ہوا یہ دھمکی ایک ذاتی جھگڑے کا نتیجہ تھی، بہار کے رہائشی اشون کمار سپرا اپنے دوست فیروز کو پھنسانا چاہتا تھا۔

پاکستان کے تاریخی کردار اور قربانیوں کو خالصتانی قیادت ایک مثال کے طور پر پیش کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تحریک کے رہنما اکثر اپنی تقاریر اور بیانات میں پاکستان کی جرات کو حوالہ بناتے ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ کو بھارت میں ہونے والی کواڈ سمٹ میں شرکت کرنا تھی لیکن اب انہوں نے دورہ منسوخ کردیا ہے۔

احسان اللہ احسان اکثر "سنڈے گارڈین" جیسے بھارتی جریدوں میں کالم لکھتے ہیں جو بھارتی خفیہ ایجنسی را کا فنڈڈ ادارہ سمجھا جاتا ہے۔

اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا، یہ میزائل پانچ ہزار کلومیٹر تک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے

سترہ اگست کو واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے خالصتان ریفرنڈم میں ہزاروں سکھوں نے آزادی کے حق میں ووٹ ڈالے۔ ریفرنڈم سکھ فار جسٹس کے تحت منعقد ہوا

یہ دعوی عالمی برادری سے شفاف تحقیقات اور نئی دہلی سے فوری وضاحت کا متقاضی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت "آپریشن سندور" کے بعد تیزی سے گر چکی ہے اور ان کی حکومت اب عوامی تائید کے بجائے دھاندلی اور ادارہ جاتی کنٹرول کے ذریعے قائم ہے

ٹیمی بروس کے مطابق امریکی حکام نے حملوں کو روکنے کے لیے پاکستان۔ بھارت سے رابطہ کیا

بھارتی دعوے بے بنیاد، ایک بھی پاکستانی طیارہ تباہ نہیں ہوا: پاکستانی وزیر دفاع کا انڈین ایئرچیف کے بیان پر ردعمل