Category: اہم ترین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

ضلع باجوڑ کے علاقے کوہی ڈھیرئی میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کی۔ اس دوران داعش سے وابستہ مطلوب دہشتگرد مارا گیا۔

طالبان میں اندرونی اختلافات کی اطلاعات، ہیبت اللہ اخوندزادہ کی جانب سے سراج الدین حقانی کو گرفتار کرنے پر غور کا دعویٰ سامنے آگیا۔

حوثیوں کے سعودی عرب کے 3 شہروں پر میزائل اور ڈرون حملوں میں 13 افراد زخمی، 7 مکانات اور 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

لاہور میں سہیل آفریدی کی ازخود گرفتاری کا ڈرامہ، پولیس وین سے خود اتر گئے، جبکہ خیبر پختونخوا میں بدامنی کے دوران وزیراعلیٰ کی سیاسی سرگرمیوں پر سوالات اٹھ گئے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سرکاری وسائل کے استعمال پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔

سلامتی کونسل کے اجلاس میں فرانس نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں داعش خراسان کے ٹھکانے اور صلاحیتیں اب بھی عالمی سلامتی کے لیے مسلسل خطرہ ہیں۔

جنگِ ستمبر کے چودھویں روز پاک افواج نے تاریخی کارروائیوں میں دشمن کے درجنوں فوجی ہلاک کیے اور 11 جنگی طیارے مار گرائے۔

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز رفتار فائیو جی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس سے سیاحت اور ڈیجیٹل معیشت کو فروغ ملے گا۔

بلوچستان کے علاقوں مستونگ اور پشین میں فورسز کے آپریشنز کے دوران کمانڈر نقیب سمیت 9 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کم کرنے کے لیے موٹرسائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک گاڑیوں کے لیے پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان کردیا۔