Category: خبریں

سہ فریقی ملاقات میں منشیات کے استعمال کی روک تھام اور شعبۂ صحت میں باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی ہدایات دے کر اپنے قریبی بندے کو مظفرآباد روانہ کردیا ہے جو پی پی کی جانب سے نئے وزیرِ اعظم کے امیدوار کا نام سامنے لائیں گے

حالیہ اعداد و شمار کے مطابق 90 فیصد سے زائد دس سال کے بچے بنیادی کتاب نہیں پڑھ سکتے جبکہ 2.13 ملین بچے مکمل طور پر تعلیم سے محروم ہیں

ٹی ٹی پی کے نائب امیر مفتی مزاحم باجوڑ کے کامیاب آپریشن میں ہلاک، نومبر 2022 میں امریکی عدالت نے انہیں عالمی دہشت گرد قرار دیا تھا

انہوں نے پوتے کی پیدائش پر ہسپتال کے عملے کو گانا بھی سنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

انہوں نے کہا، دو نئی پی ایس ایل فرنچائزز کے لیے نیلامی منعقد کی جائے گی، بولی دینے والوں کو شہروں کی فہرست دی جائے گی جن میں سے وہ ایک شہر منتخب کر سکیں گے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے چیف جسٹس کو درخواست لکھ دی کہ اُنہیں عمران خان سے ملنے دیا جائے

طلال چودھری کو فون پر دھمکیاں دینے والے تحریک لبیک کے کارکن کو گرفتار کر لیا گیا

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ ایس ایم عتیق شاہ نے نو منتخب وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے حلف کے حوالے سے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی جان بوجھ کر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے استعفیٰ کی منظوری میں تاخیر کر رہے ہیں؛ عاطف خان پی ٹی آئی رہنما

جے یو آئی نے مؤقف اپنایا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ ابھی تک منظور نہیں ہوا ، لہذا نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آئینی اور قانونی طور پر درست نہیں

خیبر پختونخوا:قانون ساز کمیٹی سے منظوری کے بعد کیلاش میرج بل اب صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

یہ وہی مفتی کفایت اللہ ہیں جو چند روز قبل بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے

بونیراور شانگلہ جو سب سے زیادہ متاثر ہوئے ان علاقوں میں متاثرین کو راشن، بسترے اور طبی سہولیات فراہم کی جارہپی ہیں

پندرہ اگست سے اب تک بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث 406 افراد جاں بحق جبکہ 247 افراد زخمی ہوئے؛ پی ڈی ایم اے

ترجمان وزارتِ خارجہ کا کہنا تھا تائیوان کا مسئلہ چین کا اندرونی معاملہ ہے اور اس مسئلے کو کیسے حل کرنا یہ چین کی عوام بہتر جانتی ہے