Category: پاکستان

سرکاری اسکول کے مسائل حل نہ ہونے پر کرک کے طلبہ کا احتجاج، خیبرپختونخوا حکومت کی تعلیمی کارکردگی پر سوال اٹھ گئے۔

لارڈز ٹیسٹ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کرنے پر پی سی بی کا اسکائی اسپورٹس اور ای سی بی سے شدید احتجاج، کرکٹ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کرنے کا مطالبہ۔

نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 626 تک پہنچ گئی، ہزاروں تاحال لاپتا، بین الاقوامی اداروں کی جانب سے دوسرے سیلاب کے خطرے پر تشویش کا اظہار۔

دیامر بھاشا ڈیم کے 4,500 میگاواٹ پاور منصوبے کی منسوخی کی خبر فیک نیوز قرار، حکومت نے دعویٰ مسترد کردیا۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا گیا۔

طالبان انٹیلی جنس سربراہ عبدالحق وثیق کا خفیہ دورہ بھارت، پاکستان مخالف گروہوں کی ممکنہ سہولت کاری اور بھارتی خفیہ ایجنسی را سے روابط پر سنگین سوالات اٹھ گئے۔

چدم برم نے مزید کہا کہ انسانیت غزہ میں شرمسار ہے، ہر روز غزہ میں قتل ہونے والوں کی تعداد درجنوں میں ہوتی ہے، ان میں بہت سے عورتیں اور بچے ہوتے ہیں جن کا اس تنازع کے آغاز سے کوئی تعلق نہیں۔

تجزیہ کاروں کے مطابق یہ منصوبہ بھارت اور اسرائیل کے اسٹریٹیجک اتحاد کا مظہر ہو سکتا ہے جس کا مقصد ایران و پاکستان کی علاقائی پوزیشن کو کمزور کرنا اور بلوچ علیحدگی پسند تحریکوں کو جیوپولیٹیکل ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ہے۔

اے این پی کے زیرِ اہتمام قومی امن جرگہ؛ دہشت گردی کے خاتمے، آئینی حقوق کی بحالی اور پشتون تحفظ کیلئے 28 نکاتی اعلامیہ جاری

اجلاس میں جنوبی اور وسطی ایشیا میں بدلتے ہوئے سٹریٹجک حالات، انسداد دہشتگردی میں باہمی تعاون، مشترکہ تربیتی پروگرامز اور انسانی بحرانوں سے نمٹنے کے لیے مربوط اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے قانونی احتساب کے نکتے کو اجاگر کرنے کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی قید کا موازنہ عافیہ صدیقی کی قید سے کیا ہے۔

علاوہ ازیں آرمی چیف کی اعلی چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں دفاعی و اسٹریٹیجک مشاورت بھی کی گئی

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے بھارت کو پاکستان پر پالیسی اثر انداز ہونے دیا تو بھارت مستقبل میں امریکہ کو بحرِ ہند سے باہر دھکیل سکتا ہے۔

پاکستانی حکام اور قانونی ماہرین نے سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واضح کیا کہ عمران خان قانونی کیس آئینی اور عدالتی دائرہ کار میں زیرِ سماعت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیرونی سیاست دانوں کے ایسے بیانات پاکستان کے داخلی نظامِ انصاف میں غیر ضروری مداخلت کے مترادف ہیں۔

بحث کا اختتام اس موقف پر ہوا کہ انڈس واٹرز معاہدے کی بحالی اور کشمیر تنازع کا حل خطے میں امن کے لیے ناگزیر ہیں۔ پاکستان کی حمایت میں کئی ارکان نے کہا کہ پانی بنیادی حق ہے، جنگی ہتھیار نہیں۔