Category: سکیورٹی

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گردوں ہلاک کردیا

حکام کے مطابق یہ حملہ تاجکستان کے خطلون ریجن میں واقع "ایل ایل سی شاہین ایس ایم" کے ملازمین کے کیمپ پر ہوا، جو بارڈر گارڈ پوسٹ “استقلال” کے کنٹرول ایریا میں قائم ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف بلوچستان میں سب سے زیادہ کارروائیاں ہوئیں جبکہ خیبر پختونخوا دہشت گردی کے لحاظ سے سب سے زیادہ متاثر رہا

وفاقی وزیرِ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے کی گئی اور تمام ہدایات وہیں سے موصول ہوئیں

برمل کا خطہ عرصۂ دراز سے جماعت الاحرار اور تحریک طالبان پاکستان کی سرگرمیوں کے باعث حساس سمجھا جاتا ہے۔ 2022 میں اسی علاقے میں جماعت الاحرار کا امیر عمر خالد خراسانی ایک بم دھماکے میں مارا گیا تھا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ ایوب اسکول کے احاطے میں غیر ملکی شدت پسند بھی موجود تھے جن میں سے آٹھ مارے گئے، تاہم ان اطلاعات کی آزادانہ تصدیق فی الحال ممکن نہیں ہوسکی۔

سیکیورٹی فورسز نے ایف سی ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ ناکام بناتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

مختلف آپریشنز میں مجموعی طور پر 17 دہشتگرد ہلاک ہوئے، جن میں متعدد خطرناک اور بدنام زمانہ کمانڈرز بھی شامل ہیں، جبکہ کئی زخمی اور سہولت کار گرفتار کر لیے گئے۔

واقعہ کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے جبکہ شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات جاری ہیں۔

پشاور میں سی ٹی ڈی، ایلیٹ فورسز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں ایک خودکش بمبار اور اس کے سہولت کار کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد اور تین دستی بم برآمد ہوئے