Category: اہم خبریں

واضح رہے کہ اپوزیشن نے 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہوئے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ 27ویں آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کے بعد پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو مستعفی ہوگئے

بیان میں مزید کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ’’عزمِ استحکام‘‘ کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے اپنی کارروائیاں پوری قوت سے جاری رکھیں گے۔

پاکستانی دفترِ خارجہ کے مطابق "طالبان حکومت عملی اقدامات کرنے کے بجائے زبانی یقین دہانیوں پر اکتفا کر رہی ہے، جس سے دہشت گردی کے خلاف علاقائی کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔"

خیبرپختونخوا کے تھانہ معیار لوئر دیر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ باقی ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک 7 نومبر کو بھارتی فوج نے کیرن سیکٹر میں کارروائی کے نتیجے میں دو افراد کو ہلاک

سرحدی تعطل نے دونوں ممالک کے تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور مزدوروں میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے جس کے باعث بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں

تارڑ نے کہا کہ افغانستان کو اسلام آباد پر حملے کا تو نام بھی نہیں لینا چاہئے۔ ''اسلام آباد پر حملہ کرنا افغانستان کی اوقات سے باہر ہے''۔

پی ڈی ایم اے نے ایک مرتبہ پھر خبردار کردیا؛ مون سون بارشوں کا آٹھواں سپیل 23اگست سے شروع ہوگا

وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت "آپریشن سندور" کے بعد تیزی سے گر چکی ہے اور ان کی حکومت اب عوامی تائید کے بجائے دھاندلی اور ادارہ جاتی کنٹرول کے ذریعے قائم ہے

اگلے 48 گھنٹوں میں وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا

گلوکارہ کے شوہرکی غیرمعمولی کامیابی کو سراہتے ہوئے عالمی جریدے “فوربز” نے انہیں 30 انڈر 30 کی فہرست میں شامل کیا

ذرائع کے مطابق بھارتی فورسز اس آپریشن میں ڈرونز، بغیر پائلٹ فضائی ہیلی کاپٹرز، ہیلی کاپٹر اور دیگر جدید نگرانی کے آلات استعمال کر رہی ہیں

فیاض الحسن چوہان نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا نام لیے بغیر انہیں بہت بڑا نوسز باز، لالچی اور حریص قرار دیا

ٹامپا میں آرمی چیف نے امریکی سنٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سبکدوش ہونے والے کمانڈر جنرل مائیکل ای کرلا کی ریٹائرمنٹ تقریب میں شرکت کی

پی ٹی آئی کو پارلیمانی سیاست مین بڑا نقصان، پارلیمنٹ کے تین اہم عہدے تحریکِ انصاف سے واپس لے لیے گئے۔

وفاقی وزیر کی جانب سے یہ دعوی بھی کیا گیا کہ بحریہ ٹاؤن کے عملے نے ریکارڈ جلانے کی کوشش کی ہے، لیکن زیادہ تر شواہد ایف آئی اے نے اپنی تحویل میں لے لیے ہیں