مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، نیتن یاہو نے حملہ آوروں کا محلہ تباہ کرنے کی دھمکی دے دی۔
رپورٹ کے مطابق سوات میں 400 غیرحاضر ملازمین پر کارروائی اور سیاسی پوسٹنگز کے انکشاف نے خیبرپختونخوا کی سابقہ حکومت کی خراب گورننس اور سیاسی مداخلت کو بے نقاب کر دیا ہے۔
افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے اسماعیلی برادری کے 34 جماعت خانے بند اور شیعہ امام بارگاہ پر قبضہ کرنے کے بعد مذہبی اقلیتوں کے حقوق اور آزادی پر شدید قدغنیں عائد ہو چکی ہیں۔
رافیل کرپشن سے متعلق تحقیقات نے سنگین بدعنوانی اور HAL سے ریلائنس تک متنازع تبدیلی کو ظاہر کیا، جس سے بھارت کے دفاعی نظام پر اعتماد اور سلامتی کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔
پاکستان کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی حکام نے ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں دو پاکستانی شہریوں، مُجاہد اور محمد فہیم، کے المناک قتل کے واقعہ کی سرکاری طور پر تصدیق کر دی ہے
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے 2 جون سے 3 جون 2025 کے دوران ہونے والی اس کارروائی میں "بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم فتنہ الخوارج" کو نشانہ بنایا۔ انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر یہ واضح ہوا کہ یہ گروہ بھارت سے براہِ راست معاونت حاصل کر رہا تھا۔