Category: خیبر

ایران کے اقوامِ متحدہ میں مندوب امیر سعید ایراوانی نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغان مہاجرین کے مسئلے میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہی ہے، جس کے باعث انکا بوجھ ایران اور پاکستان جیسے ممالک پر بڑھ گیا ہے

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 2025 کے دوران پاکستان میں ہونے والے متعدد دہشت گرد حملوں میں افغان شہریوں کی شناخت بھی سامنے آئی ہے، جن میں بعض براہِ راست حملوں میں ملوث پائے گئے جبکہ کچھ افراد سہولت کاری، لاجسٹک سپورٹ اور منصوبہ بندی میں شامل تھے۔

اداکارہ ندا ممتاز کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری ماضی کے مقابلے میں بہت بدل چکی ہے کیونکہ دورِ حاضر میں سوشل میڈیا اور شہرت نے معیار اور تربیت کو شدید متاثر کیا ہے

سڈنی واقعہ واضح کرتا ہے کہ انتہا پسندی کی جڑیں صرف سیکیورٹی ناکامی میں نہیں بلکہ نفرت انگیز بیانیے، ذہنی شدت پسندی اور منفی پروپیگنڈے میں پوشیدہ ہوتی ہیں۔ دہشت گردی کا تعلق کسی مذہب یا قوم سے نہیں بلکہ اس کی بنیاد انسانی نفرت، شدت پسندی اور سیاسی مقاصد کی تکمیل پر ہے۔

ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دہشت گردی اور عسکریت پسندی کے بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے علاقائی ممالک کے درمیان مربوط اور مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں مستقبل میں مزید ملاقاتیں اور تعاون کے منصوبے زیر غور ہیں تاکہ خطے میں اقتصادی ترقی اور سیکیورٹی کو یقینی بنایا جا سکے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پیکس سیلیکا کا مقصد اہم معدنیات، توانائی، ایڈوانس مینوفیکچرنگ، سیمی کنڈکٹرز، مصنوعی ذہانت کے انفراسٹرکچر اور لاجسٹکس پر مشتمل ایک محفوظ، لچکدار اور ترقی یافتہ سلیکون سپلائی چین قائم کرنا ہے۔ اس اتحاد کو مستقبل کی ہائی ٹیک معیشت کا بنیادی ستون قرار دیا جا رہا ہے۔

افغان سرحد سے باجوڑ کے علاقے لوا ماموند میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 8 دہشت گردوں کوسکیورٹی فورسز نےہلاک کر دیا

پشاور شہر کےقریب جان امام بارگاہ کے سامنے رات کے وقت گھر میں آگ بھڑک اٹھی

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشتگردوں نے باجوڑ ایجنسی کی تحصیل لوئی ماموند کے علاقے ترخو میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کر دیا

گرینڈ جرگے کا بنیادی مقصد فاٹا میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پرتفصیلی مشاورت کرنا ہے

کوکی خیل قوم نے گرینڈ جرگے میں نصیر کوکی خیل کی رہائی تک احتجاجی مظاہرے شروع کرنے کا اعلان کر دیا

وزیرستان اور تیراہ میں قبائلی امن جرگوں کا انعقاد، عمائدین نے مذاکرات اور امن کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔

لکی مروت انسپکٹر پولیس ذوالفقار حمید کی فتنہ الخوارج کےدہشتگردوں کےخلاف زبردست کاروائی

شمالی وزیرستان کےعلاقہ حسن خیل میں فتنۃ الخوارج کےدہشتگردسکیورٹی فورسز کی کاروائی میں ہلاک

جنوبی وزیرستان کے علاقہ وانا میں پولیس حکام کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ

باجوڑ بم دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، واقعے میں اے سی سمیت 5 افراد شہید ہوئے