طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ معاہدہ طے تھا مگر اپوزیشن ٹیم کو کے پی سے ڈکٹیٹ کیا گیا، کے پی حکومت کے عدم تعاون پر مذاکرات ناکام ہوئے۔

October 4, 2026

اسلام آباد میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی میزبانی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور مشترکہ اعلامیہ تیار کر لیا گیا ہے۔

October 3, 2026

ہٹیاں بالا میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 8 اہم ارکان نے پریس کانفرنس کے دوران تنظیم سے مستقل لاتعلقی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

October 3, 2026

بلیدہ میں نجی اسکول پر حملے، توڑ پھوڑ اور فائرنگ کے خلاف مقامی آبادی نے شدید احتجاج کیا، فورسز کی آمد پر حملہ آور فرار ہو گئے۔

October 3, 2026

وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر اختیار ولی کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور صوبائی حکومت عوام کے بجائے خارجیوں کی نمائندگی کر رہی ہے۔

October 3, 2026

کے پی میں دہشتگردی اور منشیات کے مبینہ گٹھ جوڑ نے امن تباہ کر دیا۔ ایک دہائی سے اقتدار پر قابض پی ٹی آئی پولیس فورس کو جدید آلات دینے اور صوبے کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام دکھائی دیتی ہے۔

October 3, 2026

چین نے جوہری توانائی کے حصول میں امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا

چین نے اس منصوبے کا آغاز 2011 میں کیا تھا جبکہ امریکا نے 1960 کی دہائی میں ہی اسکے تجربات کر لیے تھے۔ تاہم امریکا نے اس تحقیق کو جاری نہ رکہ سکا
چین نے اس منصوبے کا آغاز 2011 میں کیا تھا جبکہ امریکا نے 1960 کی دہائی میں ہی اسکے تجربات کر لیے تھے۔ تاہم امریکا نے اس تحقیق کو جاری نہ رکہ سکا

چینی سائنسدان شو ہونگ جی کے بقول امریکا کی چھوڑی ہوئی تحقیق ایک قابل جانشین کی منتظر تھی اور وہ ہم ہیں

November 11, 2025

چائنہ نے 15 سال کی محنت کے بعد توانائی کے شعبے میں اہم کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔ چینی سائنسدانوں نے تھوریم پر مبنی مائع ایندھن سالٹ ری ایکٹر کی شکل میں محفوظ جوہری توانائی کا حصول ممکن بنا کر امریکا کو جوہری توانائی کی دوڑ میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

یہ اقدام چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے شنگھائی انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ فزکس نے 15 سال کی مسلسل تحقیق کے بعد صحرائے گوبی میں سرانجام دیا، جہاں دو میگاواٹ کا مائع ایندھن سالٹ ری ایکٹر کامیابی سے چلایا گیا۔ مذکورہ کامیابی نے ثابت کیا کہ تھوریم کے وسیع ذخائر کو توانائی کے حصول کے لیے مؤثر طریقے سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

چین نے اس منصوبے کا آغاز 2011 میں کیا تھا جبکہ امریکا نے 1960 کی دہائی میں ہی اسکے تجربات کر لیے تھے۔ تاہم امریکا نے اس تحقیق کو جاری نہ رکھ سکا۔ ایک چینی سائنسدان شو ہونگ جی کے بقول امریکا کی چھوڑی ہوئی تحقیق ایک قابل جانشین کی منتظر تھی اور وہ ہم ہیں۔ چینی سائنسدانوں نے امریکی تحقیات و تجربات کو نہ صرف سمجھا بلکہ انہیں بہتر بنانے میں بڑی محنت کی، جس کے بعد اس ٹیکنالوجی کو عملی شکل دی گئی۔

تھوریم اور یورینیم کا موازنہ

ماہرین کے مطابق یورینیم اگرچہ روایتی جوہری ایندھن ہے، مگر اس کے کئی نقصانات ہیں یہ انتہائی تابکار اور مہنگا ہے، اسے نکالنا بھی مشکل کام ہے۔
اس کے برعکس تھوریم میں بہت سے فوائد ہیں یہ قدرتی طور پر کثیر مقدار میں دستیاب ہے، اس کی تابکاری کم ہے، یہ کم جوہری فضلہ پیدا کرتا ہے۔

ورلڈ نیوکلیئر ایسوسی ایشن کے مطابق تھوریم پر مبنی ری ایکٹرز مستقبل میں محفوظ اور صاف توانائی کا بہترین ذریعہ ثابت ہو سکتے ہیں۔

دیکھیں: جوہری تجربات سے متعلق امریکی الزامات بے بنیاد ہیں، چین

متعلقہ مضامین

طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ معاہدہ طے تھا مگر اپوزیشن ٹیم کو کے پی سے ڈکٹیٹ کیا گیا، کے پی حکومت کے عدم تعاون پر مذاکرات ناکام ہوئے۔

October 4, 2026

اسلام آباد میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی میزبانی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور مشترکہ اعلامیہ تیار کر لیا گیا ہے۔

October 3, 2026

ہٹیاں بالا میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 8 اہم ارکان نے پریس کانفرنس کے دوران تنظیم سے مستقل لاتعلقی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

October 3, 2026

بلیدہ میں نجی اسکول پر حملے، توڑ پھوڑ اور فائرنگ کے خلاف مقامی آبادی نے شدید احتجاج کیا، فورسز کی آمد پر حملہ آور فرار ہو گئے۔

October 3, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *