طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ معاہدہ طے تھا مگر اپوزیشن ٹیم کو کے پی سے ڈکٹیٹ کیا گیا، کے پی حکومت کے عدم تعاون پر مذاکرات ناکام ہوئے۔

October 4, 2026

اسلام آباد میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی میزبانی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور مشترکہ اعلامیہ تیار کر لیا گیا ہے۔

October 3, 2026

ہٹیاں بالا میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 8 اہم ارکان نے پریس کانفرنس کے دوران تنظیم سے مستقل لاتعلقی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

October 3, 2026

بلیدہ میں نجی اسکول پر حملے، توڑ پھوڑ اور فائرنگ کے خلاف مقامی آبادی نے شدید احتجاج کیا، فورسز کی آمد پر حملہ آور فرار ہو گئے۔

October 3, 2026

وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر اختیار ولی کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور صوبائی حکومت عوام کے بجائے خارجیوں کی نمائندگی کر رہی ہے۔

October 3, 2026

کے پی میں دہشتگردی اور منشیات کے مبینہ گٹھ جوڑ نے امن تباہ کر دیا۔ ایک دہائی سے اقتدار پر قابض پی ٹی آئی پولیس فورس کو جدید آلات دینے اور صوبے کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام دکھائی دیتی ہے۔

October 3, 2026

بی ایل اے کی رکاوٹوں کے باوجود مولانا منظور مینگل قلات پہنچ گئے،سوشل میڈیا افواہوں کی تردید

جامعہ صدیقیہ کراچی کے مہتمم مولانا منظور مینگل تعزیت کے لیے کراچی سے قلات روانہ ہوئے، دورانِ سفر بی ایل اے کے مسلح افراد نے راستہ بند کردیا
جامعہ صدیقیہ کراچی کے مہتمم مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل تعزیت کے لیے کراچی سے قلات روانہ ہوئے، دورانِ سفر بی ایل اے کے مسلح افراد نے راستہ بند کردیا

مولانا منطور مینگل کے قریبی افراد نے عوام سے درخواست کی ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں پر یقین نہ کریں

November 14, 2025

جامعہ صدیقیہ کراچی کے مہتمم اور ممتاز عالم دین مولانا منظور مینگل بدھ کے روز تعزیت کے لیے کراچی سے قلات روانہ ہوئے۔ دورانِ سفر سوراب قلات کے قریب کالعدم تنظیم بی ایل اے کے مسلح افراد نے پہلے سے راستہ بند کر رکھا تھا جسکے باعث تمام گاڑیاں بشمول مولانا منطور مینگل کی گاڑی کے چند گھنٹوں کے لیے روک دی گئیں۔

اطلاعات کے مطابق تقریباً چار گھنٹے بعد بی ایل اے کے کارندوں نے راستہ کھولا اور گاڑیوں کو جانے دیا گیا جسکے سبب تمام مسافر بشمول مولانا منظور مینگل اپنی منزل پر بخیریت و عافیت پہنچ گئے۔

اس موقع پر مولانا کے قریبی افراد اور بیٹے نے عوام سے کہاکہ مولانا صاحب محفوظ ہیں اور انہیں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ نیز سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں پر یقین نہ کریں۔

دیکھیں: سیکٹر جی۔ 11 اسلام آباد میں کچہری کے باہر دھماکہ، 12 افراد جاں بحق

متعلقہ مضامین

طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ معاہدہ طے تھا مگر اپوزیشن ٹیم کو کے پی سے ڈکٹیٹ کیا گیا، کے پی حکومت کے عدم تعاون پر مذاکرات ناکام ہوئے۔

October 4, 2026

اسلام آباد میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی میزبانی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور مشترکہ اعلامیہ تیار کر لیا گیا ہے۔

October 3, 2026

ہٹیاں بالا میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 8 اہم ارکان نے پریس کانفرنس کے دوران تنظیم سے مستقل لاتعلقی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

October 3, 2026

بلیدہ میں نجی اسکول پر حملے، توڑ پھوڑ اور فائرنگ کے خلاف مقامی آبادی نے شدید احتجاج کیا، فورسز کی آمد پر حملہ آور فرار ہو گئے۔

October 3, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *