خبریں - Page 196 of 679 - HTN Urdu

Home » خبریں

Recent News

کراچی کے گلستان جوہر میں رینجرز کیمپ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ قاری بشیر کو گرفتار کر کے افغانستان سے چلنے والا پورا دہشت گردی کا نیٹ ورک بے نقاب کر دیا گیا ہے۔

July 14, 2026

وفاقی وزیر احسن اقبال نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا کی قربانی کو تنخواہ کا معاوضہ قرار دینا اخلاقی اور اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے۔

July 14, 2026

یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قرارداد منظور کی ہے، جسے ماہرین نے قانونی اختیار کے بغیر ایک علامتی اقدام قرار دیا ہے۔

July 14, 2026

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد ایران میں اسرائیل کے رجیم چینج منصوبے کا حصہ تھے اور موساد کے سربراہ سے ملاقاتیں کرتے رہے ہیں۔

July 14, 2026

لیک ہونے والی ایک آڈیو میں طالبان کے اندر نسلی امتیاز، بدعنوانی اور اقربا پروری کے الزامات کے بعد داخلی اختلافات کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

July 14, 2026

پاکستان اور اتحادی مسلم ممالک کی فعال سفارت کاری کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ میں گریٹر اسرائیل کا منصوبہ ناکام ہو گیا ہے اور اسلام آباد مذاکرات کے بعد خطے میں جنگ بندی عمل میں آئی ہے۔

July 14, 2026

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے جاری رکھنے اور ایرانی قیادت کی پہلی اور دوسری صف ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

July 14, 2026

ایران نے امریکی حملوں کے ردعمل میں خلیجی ممالک پر میزائل داغ دیے اور آبنائے ہرمز کو تاحکمِ ثانی بند کر دیا۔

July 12, 2026

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد حکومت نے ملک گیر کریک ڈاؤن اور فوری گرفتاریوں کا حکم دے دیا۔

July 11, 2026

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ شہید رہنما اور تمام شہداء کے خون کا بدلہ لینا قوم کا مطالبہ ہے، جسے ہر صورت پورا کیا جائے گا۔

July 11, 2026

ایچ ٹی این ورلڈ کے لیے سائن اَپ کریں

بریکنگ نیوز الرٹ

درست وقت میں بریکنگ نیوز alerts حاصل کریں اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں سے آگاہ رہیں۔

سائن اپ کرکے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی سے متفق ہوتے ہیں۔