News

Home » خبریں

Recent News

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر واقعی تِیراہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر اور مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں تو صوبے کی اعلیٰ قیادت کی اولین ترجیح میدانِ سیاست کے بجائے میدانِ عمل ہونی چاہیے تھی۔ ان کے مطابق متاثرین کی بحالی، امداد اور تحفظ جیسے معاملات کو پسِ پشت ڈال کر اڈیالہ جیل کے باہر موجودگی صوبائی حکومت کی سنجیدگی پر سوالیہ نشان ہے۔

January 30, 2026

آسٹریلیا کی افغانستان کے لیے انسانی امداد خواتین کی بقاء کے لیے تو ہے لیکن طالبان کے سخت قوانین خواتین کی خود مختاری، تعلیم، ملازمت اور نقل و حرکت کو محدود کر کے امداد کے اثر کو محدود اور بے مقصد بنا رہے ہیں

January 30, 2026

IBOs کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ نقل مکانی نقصانات سے بچاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے سیاسی سرپرستوں کو اس حکمتِ عملی سے سب سے زیادہ پریشانی ہے، کیونکہ اس سے ان کا ہمدردی پر مبنی جھوٹا بیانیہ خود بخود دم توڑ دیتا ہے۔

January 30, 2026

بنوں میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر زیوران عرف بدری چار ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا، جو سکیورٹی اداروں کو متعدد حملوں میں مطلوب تھا

January 30, 2026

میانوالی میں سی ٹی ڈی کی کاروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک، دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹ، دستی بم اور دیگر بارودی مواد برآمد

January 30, 2026

امریکہ کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے ایرانی فوج نے کہا ہے کہ امریکی اڈے ہمارے میزائلوں کی رینج میں ہیں اور کسی بھی حملے کی صورت میں فیصلہ کن جواب دیا جائے گا

January 30, 2026

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز پیشہ ورانہ مہارت، انٹیلی جنس، جدید ٹیکنالوجی اور درست کارروائیوں کے ذریعے خوارج دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کر رہی ہیں، جبکہ شہری جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ تِیراہ میں ہونے والی کارروائیاں قانونی، محدود اور مخصوص اہداف کے خلاف ہیں۔

January 29, 2026

الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں منتخب نمائندوں کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کے عمل میں تیزی لائی جا رہی ہے، تاکہ شفافیت اور احتساب کے عمل کو مؤثر بنایا جا سکے۔ اسی سلسلے میں ڈاکٹر امجد علی کے اثاثوں کا ریکارڈ بھی زیرِ جائزہ لایا جا رہا ہے۔

January 29, 2026

پولیس سربراہ نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خواہ وہ مدارس میں ہوں یا سرکاری ملازمتوں میں، سب کے لیے عمومی حکم یہی ہے کہ اگر کوئی نوجوان جنگ کے لیے جاتا پایا گیا تو اسے اس کی ملازمت سے برطرف کر دیا جائے گا، جیل میں ڈالا جائے گا اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

January 29, 2026

ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان وزارتِ خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے غزہ میں امن اور تعمیر نو کے لیے قائم ‘بورڈ آف پیس’ میں شمولیت اختیار کر لی ہے، تاہم یہ ابراہیمی معاہدے یا بین الاقوامی استحکام فورس کا حصہ نہیں بنے گا۔

January 29, 2026

ایچ ٹی این ورلڈ کے لیے سائن اَپ کریں

بریکنگ نیوز الرٹ

درست وقت میں بریکنگ نیوز alerts حاصل کریں اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں سے آگاہ رہیں۔

سائن اپ کرکے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی سے متفق ہوتے ہیں۔