Category: خیبر

واضح رہے کہ گلبدین حکمتیار نے 2016 میں افغان حکومت کے ساتھ امن معاہدہ کیا تھا اور گزشتہ چار سال کے دوران کابل میں سیاسی کردار ادا کرنے کی کوشش بھی کی، تاہم موجودہ صورتحال اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ طالبان کی واپسی کے بعد افغانستان میں سیاسی اختلاف رائے کے لیے گنجائش سکڑتی جا رہی ہے۔

قانت نے دونوں ممالک پر زور دیا کہ وہ وسیع تر مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے دیرپا بنیادوں پر بات چیت کریں، بصورتِ دیگر علاقائی رابطہ کاری کے منصوبوں پر سے اعتماد ختم ہونا شروع ہو جائے گا۔

انہوں نے زور دیا کہ پاکستان اور افغانستان ہمسایہ ہونے کے ساتھ ساتھ مذہبی، تاریخی اور سماجی طور پر بھی ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، اس لیے اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے تاکہ امن اور خوشحالی کی راہیں کھل سکیں۔

ازبکستان کے سفیر علی شیر تختائف نے آر کے اسپورٹس مینجمنٹ کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دنیا بھر میں اسپورٹس کے شعبے میں نمایاں مقام رکھتا ہے اور پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے ازبکستان میں کھیلنے کے متعدد مواقع موجود ہیں

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل کو بین الاقوامی سطح پر نمبر ون لیگ بنانے کا ہدف ہے

آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی سانحے میں ملوث 30 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 5 خوارج ہلاک

علی امین گنڈا پوروزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ،سہیل آفریدی کو نیا وزیر اعلیٰ نامزد کردیا گیا،سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے بھی تصدیق کردی۔

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے 19 دہشت گرد کو ہلاک کیا جنہیں بھارتی پشت پناہی حاصل تھی

حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی خانوزئی، بلوچستان سے ڈیرہ اسماعیل خان آ رہی تھی کہ راستے میں یہ حادثہ پیش آیا

وفد نے افغان سفیر سے مطالبہ کیا کہ کابل خیل کے مزدوروں کو فوری رہا کیا جائے

وزیر اعلیٰ نے قبیلہ اکاخیل کے ملک ظاہر شاہ آفریدی کے حجرے میں تیراہ واقعے کے متاثرین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ تیراہ واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے

صوبائی وزارتِ مذہبی امور کا دہشت گردی سے متاثر اقلیتی خاندانوں کی معاونت کا فیصلہ۔

انٹیلیجنس رپورٹس کی بنیاد پر کاروائیاں کی گئیں اور لکی مروت اور بنوں میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔