Category: سفارت کاری

ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری نے معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا دہشت گردی کا نام نہاد بیانیہ اب عالمی سطح پر بے نقاب ہو کر دفن ہو چکا ہے۔

ڈیورنڈ لائن کے اطراف جاری خاموش تبدیلیاں ایک نئی اسٹریٹجک حقیقت کو جنم دے رہی ہیں۔ نورستان اور غدوانا کے بعد اب ایک تیسرے افغان سرحدی علاقے نے بھی پاکستان کے ساتھ الحاق کا اعلان کر دیا ہے

ڈاکٹر ماریہ سلطان نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے اپنا طرزِ حکمرانی نہ بدلا اور ملک کو ترقی پسند بنیادوں پر استوار نہ کیا تو افغانستان نسلی بنیادوں پر تقسیم ہو سکتا ہے۔

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی میں ٹی ٹی پی نائب گورنر کا بھائی امان اللہ ہلاک ہوگیا۔ افغانستان سے ملنے والی ویڈیو نے سرحد پار روابط کی تصدیق کی ہے۔

تاجکستان کے صوبہ صغد میں 250 کے قریب افغان مہاجرین کو کریک ڈاؤن کے دوران گھروں سے نکال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

افغانستان میں مذہبی و علمی شخصیات، بالخصوص شیعہ کمیونٹی کے علماء کے مسلسل قتل اور تحقیقات میں ناکامی نے طالبان حکومت کے سیکیورٹی دعوؤں کی حقیقت واضح کر دی ہے

نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ہفتے کے روز سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچے جہاں بنگلہ دیشی مشیر خارجہ سمیت اہم حکام سے ملاقات کی

بنگلہ دیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت، ثقافت، میڈیا، تربیت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا جائے گا

ترجمان پاک فوج کے مطابق دوران ملاقات دہشت گردی و عسکریت پسندی کے خاتمے سمیت کئی اہم امور پر اتفاق کیا گیا

چینی وزیرِ خارجہ کی شہباز شریف سے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات۔ اس موقع پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت اہم شخصیات بھی شریک تھے

دونوں ممالک نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ دوطرفہ سطح پر قریبی رابطے جاری رکھے جائیں گے اور کثیرالجہتی فورمز پر بھی بھرپور تعاون کو یقینی بنایا جائے گا۔

ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق چینی وزیر خارجہ کے دورے کے دوران پاک - چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد اسلام آباد میں ہوگا۔ جہاں چینی وزیر خارجہ مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے

جنرل شمشاد نے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے ازبک قیادت تک ان کا سلام پہنچایا اور یہ پیغام دیا کہ دونوں ممالک مختلف شعبوں میں مل جل کر کام کریں گے۔

افغان وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہا کہ امارتِ اسلامیہ کسی کو بھی افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتی نیز افغان ریاست چاہتی ہے کہ خطے کے ممالک مداخلت کے بجائے برابری کی سطح کے تعلقات استوار کرے

اسحاق ڈار ڈیڑھ مہینے کے دوران دوسری مرتبہ کابل کا دورہ کریں گے

واشنگٹن میں پاکستان کے کرپٹو منصوبوں کو امریکی تعریف اور دلچسپی حاصل ہوئی اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھ گئے۔