Category: چین

اسحاق ڈار سے لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پٹرولیم قیمتوں اور کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے آگاہ تھے، سلمان صفدر نے ملاقات میں انہیں صورتحال سے متعلق بتایا۔

مریم نواز نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے الزامات کے ثبوت سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کرلی، عدالت نے انہیں 10 نومبر تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

سعودی اتحاد کے مطابق مکہ ریجن میں ایک ڈرون کی نشاندہی کے بعد اسے فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔

ایدھی کے مطابق لاہور میں دس ماہ میں 112 افراد نے اپنی جان لے لی، جو پچھلے پورے سال کی تعداد کے تقریباً برابر ہے۔ مگر یہ صرف وہ کیس ہیں جو ریکارڈ میں آئے۔ جو چھپا لیے گئے یا جن کی کوئی گنتی ہی نہیں ہوئی، ان کی تعداد کوئی نہیں جانتا۔

چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس جاری ہے، 2 روزہ اجلاس میں 20  ممالک کے سربراہان شریک ہیں۔

افغان وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہا کہ امارتِ اسلامیہ کسی کو بھی افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتی نیز افغان ریاست چاہتی ہے کہ خطے کے ممالک مداخلت کے بجائے برابری کی سطح کے تعلقات استوار کرے

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی آج بھارت پہنچ گئے ہیں۔ جبکہ 21 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر احسن اقبال نے نارووال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاک چائنہ تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مضبوط اور مستحکم ہورہے ہیں

چین کی مسلح فوج پی ایل اے کے یومِ تاسیس کے موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کا اہم پیغام

علاوہ ازیں آرمی چیف کی اعلی چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں دفاعی و اسٹریٹیجک مشاورت بھی کی گئی

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت

اجلاس میں شرکت سے قبل وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ ہال میں چائنہ کےصدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات کی

برکس ممالک (برازیل، روس، بھارت، چین، جنوبی افریقہ) کے ساتھ تجارتی کشیدگی کےدورانِ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 10فیصداضافی محصولات کا اعلان

انڈیا پاکستان جنگ میں بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا شکست کا اعتراف، چین و ترکی کی مدد اور انڈین دفاعی کمزوریوں کا انکشاف