Category: چین

اسحاق ڈار سے لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پٹرولیم قیمتوں اور کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے آگاہ تھے، سلمان صفدر نے ملاقات میں انہیں صورتحال سے متعلق بتایا۔

مریم نواز نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے الزامات کے ثبوت سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کرلی، عدالت نے انہیں 10 نومبر تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

سعودی اتحاد کے مطابق مکہ ریجن میں ایک ڈرون کی نشاندہی کے بعد اسے فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔

ایدھی کے مطابق لاہور میں دس ماہ میں 112 افراد نے اپنی جان لے لی، جو پچھلے پورے سال کی تعداد کے تقریباً برابر ہے۔ مگر یہ صرف وہ کیس ہیں جو ریکارڈ میں آئے۔ جو چھپا لیے گئے یا جن کی کوئی گنتی ہی نہیں ہوئی، ان کی تعداد کوئی نہیں جانتا۔

تہران میں تقریب، چینی سفیر کا ایرانی عوام کے ساتھ یکجہتی اور علاقائی امن کے لیے تعاون جاری رکھنے کا عزم۔

آبنائے ہرمز بحران: چین نے ایران کی کھل کر حمایت کر دی۔ چینی وزیرِ دفاع ایڈمرل ڈونگ جن کا اہم بیان، امریکی ناکہ بندی کی دھمکی پر بیجنگ کا سخت ردِعمل

چین کی میزبانی میں ارمچی مذاکرات مکمل؛ پاکستان اور افغانستان نے اکتوبر کے تنازع سے پیدا ہونے والی کشیدگی کے جامع حل پر اتفاق کر لیا

چینی وزارتِ خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کو اپنے تمام تصفیہ طلب مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی تلقین کی ہے؛ بیجنگ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنا تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا

سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک چین امن منصوبہ عالمی نظام میں بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین اب ایک نیا 'ورلڈ آرڈر' تشکیل دینا چاہتا ہے

چین کی وزارتِ خارجہ نے امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمت کے لیے پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہتے ہوئے مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بیجنگ روانہ؛ امریکہ۔ ایران مذاکرات کی میزبانی پر چین کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ بیجنگ کی جانب سے پاکستان کے ثالثی کردار کی مکمل حمایت

چین نے صدر ٹرمپ کے دورہ بیجنگ سے قبل امریکہ کی تجارتی پالیسیوں کے خلاف دو نئی تحقیقات شروع کر دیں۔ کیا یہ اقدام مئی میں ہونے والے سربراہی اجلاس کے نتائج پر اثر انداز ہوگا؟

پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے اور صدر ٹرمپ کا 15 نکاتی فریم ورک بھی پاکستان کے ذریعے ایران تک پہنچایا گیا

چینی سفیر نے اس بات پر زور دیا کہ غیر فوجی اہداف کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے اور عالمی تجارت کیلئے اہم بحری راستوں کی سلامتی ہر صورت یقینی بنائی جائے