Category: چین

اسحاق ڈار سے لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پٹرولیم قیمتوں اور کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے آگاہ تھے، سلمان صفدر نے ملاقات میں انہیں صورتحال سے متعلق بتایا۔

مریم نواز نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے الزامات کے ثبوت سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کرلی، عدالت نے انہیں 10 نومبر تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

سعودی اتحاد کے مطابق مکہ ریجن میں ایک ڈرون کی نشاندہی کے بعد اسے فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔

ایدھی کے مطابق لاہور میں دس ماہ میں 112 افراد نے اپنی جان لے لی، جو پچھلے پورے سال کی تعداد کے تقریباً برابر ہے۔ مگر یہ صرف وہ کیس ہیں جو ریکارڈ میں آئے۔ جو چھپا لیے گئے یا جن کی کوئی گنتی ہی نہیں ہوئی، ان کی تعداد کوئی نہیں جانتا۔

امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے صدر ٹرمپ کے تجارتی اقدامات کی منسوخی کے بعد چین کا سخت ردِعمل؛ بیجنگ نے واشنگٹن سے یکطرفہ ٹیرف فوری ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

تاہم افتتاحی روز بھی طویل قطاروں، رش اور انتظامی الجھنوں کی شکایات سامنے آئی تھیں، جس کے بعد منتظمین نے نمائش کے اوقات میں توسیع اور داخلے کے انتظامات بہتر بنانے کا اعلان کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اب صورتحال بہتر ہو چکی ہے اور امید ہے کہ یہ ایونٹ ملک میں مصنوعی ذہانت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے نئے سال کے موقع پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ہر موسم کے تزویراتی شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک کی دوستی ترقی و استحکام کی ضمانت ہے

بیجنگ نے واشنگٹن کے ان الزامات کو صریح جھوٹ قرار دیا ہے جن میں چین پر خفیہ جوہری تجربات کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ اقوام متحدہ کے اداروں نے بھی امریکی موقف کی نفی کر دی ہے

پاکستان، چین اور خطائی شراکت داروں نے چار طرفہ عبوری ٹریفک معاہدے کے نفاذ کو حتمی شکل دینے کے لیے اہم اجلاس مکمل کیا۔ یہ معاہدہ سی پیک راہوں کے ذریعے گوادر بندرگاہ سے وسطی ایشیا تک تجارتی رابطے کو مؤثر بنائے گا

چین کے جدید اور پُراسرار ائیر ٹو ائیر میزائل پی ایل-17 کی پہلی جھلک منظر عام پر آ گئی ہے۔ دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ دنیا میں سب سے زیادہ رینج رکھنے والا میزائل ہو سکتا ہے

پاکستان اور چین کا زرعی شعبے میں تعاون مزید مضبوط، فیصل آباد یونیورسٹی اور چینی یونیورسٹی نے بایو ہیلتھ، اسمارٹ فارمنگ اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے معاہدے کیے

چین کے دورے سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے برطانوی وزیرِاعظم کیر اسٹارمر نے انہیں توہین آمیز اور قابلِ مذمت قرار دیا

چین نے سینئر فوجی قیادت کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں، جن میں سینٹرل ملٹری کمیشن کے نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا بھی شامل ہیں

کابل میں حالیہ دھماکے کے بعد چین نے طالبان حکومت سے فوری اور ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ افغانستان میں موجود چینی شہریوں، اداروں اور سرمایہ کاری کے تحفظ کو طالبان حکومت کی قانونی اور اخلاقی ذمہ داری سمجھا جاتا ہے