کابل انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 5 سال میں افغانستان کے لیے ملنے والی 8 ارب ڈالر کی امداد کا 91 فیصد حصہ غائب ہے، جس کی تفصیلات عوامی ریکارڈ میں موجود نہیں۔
حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی تیاریوں کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کا مطالبہ کیا اور کراچی میں مہنگائی، گیس کی لوڈشیڈنگ اور ترقیاتی منصوبوں پر تحفظات کا اظہار کیا۔
ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ پاکستان کانفرنس 2026 میں عالمی ماہرین نے پاکستان کے معاشی استحکام، آزاد خارجہ پالیسی اور امریکہ-ایران تنازع میں اس کے کامیاب ثالثی کردار کو سراہتے ہوئے اسے خطے کی اہم ترین طاقت قرار دیا ہے
سال 2026 کی عالمی کیو ایس رینکنگ میں پاکستان کی 35 جامعات کی شمولیت نے ملکی تعلیمی معیار پر مہرِ تصدیق ثبت کر دی ہے۔ نسٹ اور قائد اعظم یونیورسٹی نے اپنے اپنے شعبوں میں عالمی برتری برقرار رکھی ہے جبکہ زرعی جامعہ فیصل آباد ٹاپ 200 میں شامل ہو گئی ہے
بلوچستان حکومت کا تعلیمی انقلاب؛ 1000 سے زائد اسکولوں کی اپ گریڈیشن اور تعلیم نسواں کے لیے خصوصی وظائف کا فیصلہ۔ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے اسے روشن مستقبل کی بنیاد قرار دیا
سی آئی ایس ایس اے جے کے اور ساؤتھ ایشیا ٹائمز کے مابین اسٹریٹجک شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس تعاون کا مقصد علاقائی سلامتی، ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اور جوہری سیاست پر باخبر مکالمے کو فروغ دینا ہے
یونیسیف نے افغانستان میں تعلیم کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں 10 سال کی عمر کے 90 فیصد سے زائد بچے ایک سادہ سی تحریر پڑھنے اور اسے سمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے
اس پالیسی اپ گریڈ سے نہ صرف پاکستانی طبی ماہرین کو فائدہ پہنچے گا بلکہ قطر کے صحت کے نظام کو بھی تجربہ کار اور قابل اعتماد انسانی وسائل میسر آئیں گے۔ پاکستانی ڈاکٹر پہلے ہی قطر کے صحت کے شعبے میں ایک اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور اس نئے فیصلے سے دونوں ممالک کے درمیان صحت اور تعلیم کے شعبوں میں ادارہ جاتی تعاون کو مزید تقویت ملے گی۔
پاکستانی تعلیمی ادارے عالمی سطح پر اپنی علمی اور تحقیقی مہارت کا لوہا منوا رہے ہیں، جن میں نمایاں پروفیسر نوشیر وان شعیب ہیں جنہیں عالمی انجینئرنگ ایوارڈ ملا جبکہ جویرا شکیل کو ۲۰۲۵ کے لیے بین الاقوامی تحقیقی اسکالرشپ حاصل ہوئی